Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 11, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان نے سی پیک کے فوائد افغانستان تک پہنچانے کا عندیہ دے دیا، بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
    پاکستان

    پاکستان نے سی پیک کے فوائد افغانستان تک پہنچانے کا عندیہ دے دیا، بہت دیر کی مہرباں آتے آتے

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کے مطابق ایک بڑے ہمسائے(بھارت) کی طرف سے علاقائی بالادستی کی خواہش نے سارک کی صلاحیت کو نقصان پہنچایا ہے
    shoaib87جولائی 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تعمیر کی رفتار تیز کرنے اور اربوں ڈالر کے اس منصوبے کو توسیع دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے جس میں علاقائی امن اور سلامتی کے لئے اس کے فوائد کو افغانستان تک پہنچانا بھی شامل ہے، نیویارک میں علاقائی تنظیموں کے درمیان تعاون پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہونے والے مباحثے کے دوران خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارے میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ افغانستان کے ذریعے وسطی ایشیا تک رابطے کے منصوبوں پر عمل درآمد سے افغانستان اور خطے میں امن و سلامتی کو فروغ دینے میں بہت زیادہ مدد ملے گی، ریڈیو پاکستان کے مطابق منیر اکرم نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ ایک بڑے ہمسائے کی طرف سے علاقائی بالادستی کی خواہش نے سارک کی صلاحیت کو نقصان پہنچایا ہے، پاکستانی مندوب نے اقوام متحدہ کے اصولوں کی پاسداری کے ذریعے علاقائی رابطوں کو بڑھانے پر زور دیا، انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اقوام متحدہ کے تعاون سے علاقائی اور بین علاقائی اقدامات امن، سلامتی اور اقتصادی ترقی کے شعبوں میں زیادہ تعاون اور افہام و تفہیم کو فروغ دینے کے لئے اہم ہیں، پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کا اپنے لئے اعتماد بحال کر رہا ہے تاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے اگلے مرحلے پر کام آگے بڑھ سکے۔

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے رواں سال مئی میں چین کے دورے سے واپسی پر اتوار کو ذرائع ابلاغ سے بات چیت میں کہا کہ چین کا اپنے اوپر اعتماد بحال کررہے ہیں تاکہ سی پیک کا فیز ٹو دوبارہ شروع کیا جا سکے، دوسرے مرحلے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہم چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کے پیرامیٹرز کی وضاحت کے لئے چینی ہم منصبوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں جس میں تین شعبوں یعنی زراعت، صنعت اور ٹیکنالوجی میں کام کیا جائے گا، سرکاری معلومات کے مطابق سی پیک کے تحت 840 کلومیٹر طویل موٹرویز ابھی تک مکمل ہو چکی ہیں، سی پیک کے 10 سالوں میں پانچ سڑکوں کے منصوبے مکمل ہوئے، 90 فیصد تک منصوبے مکمل ہیں جبکہ 820 کلومیٹر آپٹیکل فائبر مکمل ہو چکی ہے۔

    سی پیک اور افغانستان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑ دی نواز شریف سے کہا سب اچھا نہیں
    Next Article بنگلہ دیش سپریم کورٹ کا کوٹہ سسٹم پر عملدرآمد روکنے کا حکم حسینہ واجد چہرہ چھپانےمیں کامیاب
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی

    نومبر 23, 2025

    عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز دسمبر 9, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کے متعلق ریمارکس دینے پر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان…

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1196812
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.