Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 5, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں بجلی کا زائد بل آنے پر 3 بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں خودکشی کرلی
    پاکستان

    پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں بجلی کا زائد بل آنے پر 3 بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں خودکشی کرلی

    اس سے قبل بھی مختلف شہروں میں بجلی کے زائد بلوں پر بھائی کی جانب سے بھائی کی جان لینے اور خودکشیوں کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں
    shoaib87اگست 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جماعت اسلامی پاکستان نے راولپنڈی میں 14 روز تک بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے دھرنا دیا وفاقی حکومت نے جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کیلئے ایک معاہدہ کیا جس میں کہا گیا ہے کہ 45 روز میں بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کرئے گی تاہم دھرنا ختم ہوتے ہی وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت کم کرنے کی طرف پیشرفت کرنے کے بجائے بجلی کی قیمت میں پونے تین روپے اضافہ کردیا، اس دوران سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں ہر روز شہری خود کشی کررہے ہیں، ہفتے کے روز بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں 20 ہزار روپےکا بجلی کا بل آنے پر سبزی فروش تین بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، تفصیلات کے مطابق بہالپور کی محبوب کالونی کے رہائشی سبزی فروش محمد ساجد کا بجلی کا زائد بل آنے پر بھائیوں کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا۔

    بجلی کا بل ادا نہ کر سکنے پر ساجد نامی سبزی فروش دلبرداشتہ ہوگیا اور زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی، محمد ساجد سبزی فروخت کرکے گھر کا خرچہ اٹھاتا تھا اور 20 ہزار روپے بجلی کا بل آنے پر کافی پریشان تھا، واضح رہے کہ ملک بھر میں بجلی کے زائد بلوں نے مہنگائی کے ستائے عوام کی کمر پوری طرح توڑ دی ہے اور اس سے قبل بھی مختلف شہروں میں بجلی کے زائد بلوں پر بھائی کی جانب سے بھائی کی جان لینے اور خودکشیوں کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں۔

    مہنگائی خودکشی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسجیب واجد والدہ شیخ حسینہ پر رحم کریں ایک بیان نے سابق وزیراعظم سے مفرور وزیراعظم بنادیا
    Next Article وہ دھرنا جو بجلی سستی کرانے گیا اور مہنگی کروا کر ختم ہوا، متحدہ قومی مومنٹ کا جماعت اسلامی پر طنز
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1193350
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.