Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 16, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»پیوتن نے امریکی صدارتی اُمیدوار کاملا دیوی کی حمایت کردی کیونکہ وہ دل کھول کر ہنستی ہیں
    عالم تمام

    پیوتن نے امریکی صدارتی اُمیدوار کاملا دیوی کی حمایت کردی کیونکہ وہ دل کھول کر ہنستی ہیں

    میرے پسندیدہ امیدوار تو جو بائیڈن تھے لیکن انہیں دوڑ سے باہر کردیا گیا لیکن میرے تمام حامی کاملا ہیرس کو سپورٹ کریں گے
    shoaib87ستمبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد روس اب نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کی حمایت کرتا ہے، ترکی کی انادولو نیوز ایجنسی کے مطابق روس کے مشرقی شہر ولادی ووستوک میں اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ ماسکو اب کاملا ہیرس کی حمایت کرے گا، انہوں نے کہا کہ اگر مجھ سے پوچھا جائے تو میں کہنا چاہتا ہوں کہ میرے پسندیدہ امیدوار تو جو بائیڈن تھے لیکن انہیں دوڑ سے باہر کردیا گیا لیکن میرے تمام حامی کاملا ہیرس کو سپورٹ کریں گے تو ہم بھی یہی کریں گے، ہم ان کی حمایت کریں گے، تاہم روسی صدر نے کہا کہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ امریکی عوام کس کا انتخاب کرتے ہیں اور اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا روس کیا سوچتا ہے یا کس کی حمایت کرتا ہے، جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ انتخابات میں کون فیورٹ ہے، اس کا تعین کرنا ہمارا کام نہیں، یہ کام بھی امریکی عوام نے کرنا ہے، پیوٹن نے ازراہ مذاق کہا کہ چونکہ ہیریس دل کھول کر ہنستی ہیں تو اس سے ایسا لگتا ہے کہ وہ اچھا کر رہی ہیں اور وہ روس پر مزید پابندیاں نہیں لگائیں گی، پیوٹن کے اس بیان پر امریکی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایسے بیانات سے باز رہنے کا مشورہ دیا جو امریکی صدارتی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی طاقت رکھتے ہوں۔

    امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیوٹن کو ہمارے انتخابات کی بات نہیں کرنی چاہیے، انہیں کسی کی بھی طرفداری نہیں کرنی چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ امریکا کا اگلا صدر کون ہو گا اس بات کا فیصلہ صرف امریکا کے عوام کریں گے اس لئے اگر پیوٹن ہمارے الیکشن کے بارے میں بات نہ کریں تو ان کے انتہائی ممنون ہوں گے، جان کربی نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ پیوٹن کو انتخابات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، واضح رہے کہ پیوٹن نے یہ بیان ایک ایسے موقع پر دیا ہے جب ایک دن قبل ہی امریکا نے روس پر 5 نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کی کوششوں کا الزام عائد کیا تھا، رواں سال امریکی صدارتی انتخابات میں بائیڈن ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندگی کرنے والے تھے لیکن 21 جولائی کو انہوں نے اس دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے اپنی نائب کاملا ہیرس کی حمایت کردی تھی اور بعدازاں انہیں باضابطہ طور پر الیکشن میں امیدوار کے طور پر نامزد کردیا گیا، یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پیوٹن کی جانب سے ڈیموکریٹک امیدوار کی حمایت کے باوجود ان کے بائیڈن یا کاملا ہیرس کے مقابلے میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ زیادہ دوستانہ تعلقات رہے ہیں جو اس الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ہیں۔

    صدر پیوتن اور کملا دیوی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملک انقلاب کی جانب جارہا ہے جیل کی چکی میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی نہیں کروں گا
    Next Article فتنہ الخوارج کے خاتمے تک جہاں پائیں گے سرکوبی کرینگے اِن کیلئے زمین تنگ کردینگے،عمران خان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1218747
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.