Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے

    نومبر 14, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 14, 2025
    رجحان ساز
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»پی ٹی آئی کے احتجاج کا خوف دارلحکومت کے نجی تعلیمی ادارے اور 24 مقامات پر راستے بند کردیئے
    میزان نیوز

    پی ٹی آئی کے احتجاج کا خوف دارلحکومت کے نجی تعلیمی ادارے اور 24 مقامات پر راستے بند کردیئے

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر شہر کو چوبیس مقامات سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے
    shoaib87اکتوبر 3, 2024Updated:اکتوبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک میں جمعہ کے روز احتجاج کے خوف سے شہباز بلاول اور بعض جنرلز کی حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد اور جڑوان شہر راولپنڈی کے اسکولز اور کالجز بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولزاینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ملک ابرار حسین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل بروز جمعہ راولپنڈی اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی ادارے کی بندش کا فیصلہ اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، راستوں کی بندش اور بچوں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے، تاہم وفاقی دارلحکومت کی انتظامیہ کی جانب سے اسکولوں کی بندش کے حوالے سے تاحال کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے، دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے احتجاج کرنے والے سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کے لئے 7 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جن میں سے ہر ٹیم میں 15 سے 17 پولیس اہلکار و افسران کو شامل کیا گیا ہے جو رات بھر اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کریں گے، انتظامیہ کے مطابق ہر ٹیم کا انچارج سب اسپکٹر رینک کا افسر ہوگا، گرفتاری کے لئے تشکیل ٹیموں کی سربراہی ایس پی رینک کا افسر کرے گا، گرفتاری کے لئے تشکیل دی گئی ٹیمیں آج رات سے کریک ڈاون شروع کریں گیں، تھانوں کی مدد سے مقامی افراد کو گرفتار کیا جائے گی۔ کل احتجاج کے لئے آنے والوں کو بھی یہ ہی ٹیمیں گرفتار کریں گیں۔

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر شہر کو چوبیس مقامات سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق نیو مار گلہ روڈ، سنگجانی ٹول پلازہ، واٹر ٹینکی مارگلہ روڈ بند ہوگی، اس کے علاوہ نیو مارگلہ لوپ، ایف ٹین، چھبیس نمبر چونگی، زیرو پوائنٹ، خیابان چوک، فیصل چوک، بری امام ٹی کراس، ایکپریس چوک، سرینا چوک، روات ٹی کراس، کھنہ پل، لہتراڑ روڈ، مری روڈ نزد ٹریفک آفس، نائتھ ایونیو، گولڑہ موڑ، موٹروے اولڈ ٹول پلازہ، ترنول چوک، چوہڑ چوک، پشاور موٹروے فلائی اور بھی بند کر دیا گیا ہے، دوسری طرف اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکن مصطفین کاظمی کو گرفتار کرکے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیا کردیا ہے، پولیس کے مطابق مصطفٰین کاظمی کو سیکٹر ایف سیون فور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

    front احتجاج کا خوف
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجنوبی لبنان میں دراندازی بعد سے کم از کم 17 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، حزب اللہ کا اعلامیہ
    Next Article عراقی مزاحمتی تحریک نے جدید ڈرون سے اسرائیلی ریڈار کو بائی پاس کرکے فوجی ہدف کو نشانہ بنایا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے

    نومبر 14, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے

    نومبر 14, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز نومبر 14, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے

    تحریر: محمد رضا سید پاکستان کی متنازعہ انتخابی نتائج کے بعد برسراقتدار لائی گئی حکومت…

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1184188
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے

    نومبر 14, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.