Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس کرکے سیاسی ماحول کو سازگار بنایا جائے تاکہ بیرونی سرمایہ کاری آسکے
    تازہ ترین

    پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس کرکے سیاسی ماحول کو سازگار بنایا جائے تاکہ بیرونی سرمایہ کاری آسکے

    سابق صدر کے مطابق پی ٹی آئی تو کیا دنیا بھی فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں اور فوجی ٹرائل ملک کی بدنامی کا باعث بنے گا
    shoaib87جون 3, 2024Updated:جون 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری کے لئے ملکی سیاسی ماحول کو سازگار بنانے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ جن کا مینڈیٹ ہے اسے واپس کیا جائے تاکہ معاشی مستقبل بہتر ہو سکے، پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر چلانے کی کوشش کی لیکن پی ٹی آئی کی حکومت کو سازش کے ذریعے ہٹادیا گیا، سابق صدر مملکت نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات کا واحد حل بات چیت میں ہے اور سیاسی معاملات کو حل کریں تاکہ ملک کے 2 کروڑ 62 لاکھ غریب لوگوں کو روزگار مل سکے، انہوں نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری کے لئے ملکی سیاسی ماحول کو سازگار بنانے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس کیا جائے تاکہ معاشی مستقبل بہتر ہو سکے، ان کا کہنا تھا کہ فوجی ٹرائل کے بارے میں پی ٹی آئی تو کیا دنیا بھی اس کے حق میں نہیں اور فوجی ٹرائل بدنامی کا باعث بنے گا، انہوں نے کہا کہ حمود الرحمٰن کمیشن عدلیہ کی رپورٹ ہے اور اس رپورٹ سے فوج، سویلین اور سیاستدانوں کو سبق سیکھنا چاہیئے۔

    سابق صدر  نے کہا کہ غداری کے مقدموں کی باتوں سے پیچھے ہٹا جائے، ہمیں لڑائی والی کیفیت سے باہر آنا ہوگا اور زخموں پر مرہم رکھنے کی ضرورت ہے، ان کا مزید کہنا تھاکہ اس وقت ہماری تین ڈیمانڈز ہیں، قانون کی بالادستی ہو، بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے اور پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس کیا جائے، انہوں نے کہا کہ جیل میں جس پر ظلم ہو رہا ہے اسی کو کہا جا رہا ہے کہ دل بڑا کرو اور معافی مانگ لو لیکن یہ تو پی ٹی آئی کا حق ہے لہٰذا جو کوئی تعصب کا مظاہرہ کررہا ہے اسے کہا جائے وہ کیس سے الگ ہو جائے، اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے جعلی مقدمات ختم کر کے انہیں رہا کیا جائے اور دعویٰ کیا کہ ملکی معیشت اور معاشرے کی بہتری بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے ممکن ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسائفر کیس کا کارتوس ٹھس اعلی عدلیہ نے عمران خان اور شاہ محمود کی سزائیں کالعدم قرار دیدیں
    Next Article ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے …. بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244713
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.