Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    رجحان ساز
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»چین چاند پر پہنچ کر کہے گا یہ ہمارا علاقہ ہے ناسا سرابرہ نے امریکیوں کو خبردار کردیا
    تازہ ترین

    چین چاند پر پہنچ کر کہے گا یہ ہمارا علاقہ ہے ناسا سرابرہ نے امریکیوں کو خبردار کردیا

    ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن نے کیپیٹل ہل پر قانون سازوں کو بتایا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ چین کے بہت سے سویلین خلائی پروگرام نام نہاد ہیں اور وہ اصل میں فوجی پروگرام ہیں
    shoaib87اپریل 25, 2024Updated:اپریل 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی خلائی ادارے ناسا کے سربراہ نے بدھ کو کہا ہے کہ چین اپنی خلائی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے اور اپنے خلائی فوجی پروگرام کو سویلین پروگرام کے لبادے میں چھپا کر آگے بڑھا رہا ہے، انہوں نے واشنگٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسے چوکنا رہنا چاہیئے، ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن نے کیپیٹل ہل پر قانون سازوں کو بتایا کہ پچھلے دس برسوں کے دوران چین نے خلائی شعبے میں بہت زیادہ پیش رفت کی ہے لیکن اس کی بہت سی چیزیں خفیہ ہیں، نیلسن کا مزید کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ چین کے بہت سے سویلین خلائی پروگرام نام نہاد ہیں اور وہ اصل میں فوجی پروگرام ہیں، ان کا کہنا تھا کہ حقیقت میں ہم ایک خلائی دوڑ میں ہیں جس میں چین بھی شامل ہو گیا ہے، انہوں نے کہا کہ بیجنگ کب یہ سمجھے گا کہ سویلین پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہوتے ہیں، ناسا کے ایڈمنسٹریٹر کا یہ بیان مالی سال 2025 کے لیے ناسا کے بجٹ پر ہاؤس اپروپریشن کمیٹی میں سماعت کے دوران سامنے آیا، انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے کہ چین اور آگے نکل جائے، امریکہ کو دوبارہ چاند پر اتر جانا چاہیئے۔

    ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ اگر چین ہم سے پہلے چاند پر اتر گیا تو ہمارے پہنچنے پر وہ کہے گا کہ یہ ہمارا علاقہ ہے، آپ اس سے دور رہیں، امریکہ اپنے خلائی مشن آرٹمیس تھری کے ذریعے 2026ء میں اپنے خلاباز دوبارہ چاند پر اتارنا چاہتا ہے، جب کہ چین کا کہنا ہے کہ وہ 2030 میں چاند پر انسان اتار دے گا، نیلسن نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ امریکہ خلائی تحقیق میں اپنی عالمی برتری برقرار رکھے گا لیکن اس کے لئے ہمیں حقیقت پسند ہونا پڑے گا، چین اپنے خلائی پروگرام پر کثیر سرمایہ کاری کر رہا ہے اور ہمیں اپنے محافظوں کو احساس کمتری میں نہیں ڈالنا چاہیئے۔

    چین چاند پروگرام
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال امریکی ایجنڈہ میں شامل ہے
    Next Article جنگی جرائم کے باعث اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی منتقلی روک دی جائے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی…

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237211
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.