Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 11, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ سعودی عرب کے دوران ایٹمی ٹیکنالوجی متعلق معاہدے پر دستخط کریں گے
    عالم تمام

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ سعودی عرب کے دوران ایٹمی ٹیکنالوجی متعلق معاہدے پر دستخط کریں گے

    امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کی اہمیت کم کرتے ہوئے اوپیک کیساتھ کسی بھی ممکنہ ٹکراؤ کو خارج از امکان قرار دیا ہے رائٹ نے اس خیال کو مکمل طور پر مسترد کر دیا کہ صدر ٹرمپ اوپیک کو نشانہ بنا سکتے ہیں
    shoaib87اپریل 13, 2025Updated:اپریل 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں سعودی پریس اتاشی ڈاکٹر نائف نے بتایا کہ سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سعودی عرب کےمطابق دونوں ملکوں کے درمیان جلد جوہری معاہدہ متوقع ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں سعودی پریس اتاشی نے امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ کے حوالے سے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ سعودی عرب واشنگٹن اور ریاض جلد ہی توانائی اور سویلین نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے متعلق سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کریں گے، انہوں نے کہا کہ امریکی وزیر توانائی نے یہ بھی بتایا کہ سعودی عرب میں پرامن ایٹمی توانائی کی صنعت کو مقامی بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔
    امریکی وزیر نے کہا کہ اس سال صدر ٹرمپ دورہ ریاض کے دوران سعودی عرب کے ساتھ جوہری تعاون کے بارے میں مزید تفصیلات کا اعلان کریں گے اور پرامن جوہری توانائی کے شعبے میں تعاون کریں گے، اپنے بیان میں امریکی وزیر توانائی نے اس بات پر زور دیا کہ سعودی عرب دنیا کو ایک بہتر جگہ بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے امریکہ سعودی عرب کے ساتھ طویل المدتی شراکت داری کی توقع رکھتا ہے۔
    امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کی اہمیت کم کرتے ہوئے اوپیک کے ساتھ کسی بھی ممکنہ ٹکراؤ کو خارج از امکان قرار دیا ہے، رائٹ نے اس خیال کو مکمل طور پر مسترد کر دیا کہ صدر ٹرمپ اوپیک کو نشانہ بنا سکتے ہیں، جب کہ تیل پیدا کرنے والے ممالک میں خام تیل کی مارکیٹوں کے گرنے کے اثرات پر تشویش بڑھ رہی ہے، اپنی گفتگو میں رائٹ نے زور دے کر کہا کہ تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی جوکہ مختصر وقت کے لئے 60 ڈالر فی بیرل سے نیچے چلی گئی تھی۔
    خاص طور پر جب ٹرمپ انتظامیہ نے نئے تجارتی ٹیرف عائد کیے، واضح رہے کہ جب سے ٹرمپ انتظامیہ نے چین کے ساتھ تجارتی جنگ تیز کی ہے اور غیر ملکی گاڑیوں، اسٹیل اور عام اشیاء پر جامع ٹیرف عائد کیے ہیں، تب سے برینٹ خام تیل کی قیمت میں 10 ڈالر فی بیرل تک کمی آچکی ہے، اس صورت حال نے سرمایہ کاروں میں خدشات پیدا کیے اور تیل کی طلب کے بارے میں اندازے متاثر ہوئے، رائٹ نے ان ٹیرف کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کچھ امریکہ میں صنعت کو دوبارہ زندہ کرنے کی ایک وسیع تر مہم کا حصہ ہے۔

    front سعودی جوہری پروگرام
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی تجارتی جنگ عقل کی سنگین خلاف ورزی ہے چین کا جوابی اقدام 125 فیصد ٹیرف عائد کردیا
    Next Article مشرق وسطیٰ میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے صدر ٹرمپ ایران سے ایٹمی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز دسمبر 9, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کے متعلق ریمارکس دینے پر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان…

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1196802
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.