Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 12, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ڈرونز سے تل ابیب پر حملہ آگ بے قابو، طیارہ شکن نظام کو نقصان پہنچا ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
    تازہ ترین

    ڈرونز سے تل ابیب پر حملہ آگ بے قابو، طیارہ شکن نظام کو نقصان پہنچا ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف

    حملے کے بعد اسرائیلی فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے فوج کے جنگی طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹر نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جو کم اونچائی پر اڑ دیکھے گئے
    shoaib87اکتوبر 3, 2024Updated:اکتوبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کامیکاز ڈرونز سے تل ابیب کے ساحل پر فوجی تنصیبات پر حملہ جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوتے دکھائی دیئے، اس دوران سائرن بجائے گئے، اسرائیلی فوجی اور عام لوگوں کو بنکرز کی طرف دوڑتے ہوئے دیکھا گیا، ڈرون حملے جمعرات کو صبح سویرے تل ابیب کے اسرائیلی نیول بیس پر ہوا، جس کے نتیجے میں ڈرونز اپنے ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوگئے جبکہ چار ڈرونز کو اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام نے ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی روک لیا، اس واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے فوج کے جنگی طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹر نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جو کم اونچائی پر اڑ دیکھے گئے، اسرائیلی فوجی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ ایک ڈرون نے طیارہ شکن نظام کو نقصان پہنچایا ہے، جس نے تل ابیب کے جنوب میں بیٹ یام میں نصب نظام پر حملہ کیا، حملے کے وقت بڑی دیر تک سائرن بجانے کی وجہ سے غیر قانونی یہودی آباد کاروں کو پناہ گاہوں میں پہنچایا گیا جب وہ گہری نیند میں تھے، اس حملے کی ابھی تک کسی بھی متحرب فریق نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

    تاہم یہ حملہ یمن کی جانب سے اسرائیل کے اندر واقع اسٹریٹجک تنصیبات پر تین کروز میزائل داغے جانے کے ایک دن بعد آیا ہے، قبل ازیں یمنی فورسز نے  پانچ کامیکاز ڈرونز کے ذریعے مقبوضہ علاقوں کے جنوبی سرے پر تل ابیب اور ایلات شہر میں فوجی چوکیوں کو بھی نشانہ بنایا تھا، یاد رہے گزشتہ ماہ کے اختتام پر یمنی فورسز نے مقبوضہ علاقوں کے وسطی حصے میں واقع بین گوریون ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا تھا، جسکی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی نیویارک روانگی میں تاخیر ہوئی تھی، یمن اور لبنان دو عرب ممالک ہیں جنھوں نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اسرائیل پر براہ راست اور بلواسطہ حملے کئے جبکہ یمن کی فورسز نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کیلئے جانے والے مال بردار بحری جہازوں کو بھی اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

    تل ابیب پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمغربی ایشیا کے مسائل کی جڑ امریکہ اور یورپ ہے، جو امن کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں، امام خامنہ ای
    Next Article جنوبی لبنان میں دراندازی بعد سے کم از کم 17 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، حزب اللہ کا اعلامیہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1257962
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.