Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 5, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ہندوستان کا جنگی جنون: فرانس سے 7.41 بلین ڈالر کے 26 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ
    عالم تمام

    ہندوستان کا جنگی جنون: فرانس سے 7.41 بلین ڈالر کے 26 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

    ہندوستانی بحریہ نے ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں جدید ترین دیسی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر آئی این ایس سورت نے کامیابی سے سمندر میں مار کرنے والے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا
    shoaib87اپریل 28, 2025Updated:اپریل 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہندوستانی حکام نے پیر کو اعلان کیا کہ اُن کا ملک فرانس نے 26 رافیل لڑاکا طیاروں کیلئے 7.41 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، یہ معاہدہ جو ہندوستان اور ہمسایہ ملک پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان سامنے آیا ہے، اس معاہدے کی منظوری رواں ماہ کے شروع میں ہندوستانی کابینہ کمیٹی برائے سلامتی نے منظوری دی تھی، نئی دہلی میں حکام نے بتایا کہ اس معاہدے میں 22 سنگل سیٹر جیٹ طیاروں اور چار جڑواں سیٹوں والے ٹرینرز کا حصول شامل ہے، جس کی ترسیل 2031 تک مکمل ہو جائے گی، اس معاہدے میں بحری بیڑے کی دیکھ بھال، لاجسٹک سپورٹ، اور عملے کی تربیت کے ساتھ ساتھ آف سیٹ ذمہ داریوں کے حصے کے طور پر اجزاء کی ہندوستان میں پیداوار بھی شامل ہے، فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کی طرف سے تیار کردہ رافیل طیارے، بحریہ کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کیلئے عارضی بنیادوں پر درآمد کیے جا رہے ہیں، جب تک کہ ہندوستان اپنے مقامی طور پر تیار کردہ ٹوئن انجن ڈیک پر مبنی لڑاکا طیارہ تیار اور تعینات نہیں کر سکتا۔
    اتوار کے روز ہندوستانی بحریہ نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان بحیرہ عرب میں لائیو فائر کی مشق کی، جو 22 اپریل کو ہندوستانی کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملے میں 26 افراد کی موت کے بعد مزید خراب ہوگئی ہے، ہندوستان کےنیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق مشقوں میں کئی تباہ کن اور فریگیٹس شامل تھے جنہوں نے برہموس اینٹی شپ اور اینٹی سرفیس کروز میزائل فائر کیے تھے، پچھلے ہفتے، ہندوستانی بحریہ نے ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں جدید ترین دیسی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر آئی این ایس سورت نے کامیابی سے سمندر میں مار کرنے والے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، حکام نے بتایا کہ ہندوستانی بحریہ کےطیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت اور آئی این ایس وکرمادتیہ کو پاکستان کی جانب تعینات کردیا گیا ہے، جس سے جہندوستانی بحریہ کی سمندری صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا اور بحر ہند کے علاقے میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو تقویت ملے گی، مارچ میںہندوستان نے سب سے بڑے دفاعی معاہدے کی منظوری دی، جس کی مالیت 620 بلین روپے (7.3 بلین ڈالر) سے زیادہ ہے، جس سے 156 لائٹ کامبیٹ ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ساتھ متعلقہ تربیت اور ساز و سامان کی خریداری شامل ہے۔

    front رافیل کی خریداری
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہندوستانی حکومت سے پہلگام میں سکیورٹی عدم موجودگی کا سوال! یوٹیوب پر 16 نیوز چینلز پر پابندی
    Next Article یمن میں تارکین وطن کی جیل پر امریکی حملہ 68 افریقی تارکین وطن جاں بحق 47 شدید زخمی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1193355
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.