Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا
    • سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری
    • انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»یمن نے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام کو ناکام بنادیا، تل ابیب پر ڈرون کا کامیاب حملہ 1 ہلاک 10 زخمی
    تازہ ترین

    یمن نے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام کو ناکام بنادیا، تل ابیب پر ڈرون کا کامیاب حملہ 1 ہلاک 10 زخمی

    اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اسرائیل کی فضائیہ نے ملک کے آسمانوں کی حفاظت کے لئے فضائی گشت بڑھا دیا ہے
    shoaib87جولائی 19, 2024Updated:جولائی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یمن کی مزاحمتی فورسز تحریک انصار اللہ  نے اسرائیل کے شہر تل ابیب پر ڈرون حملہ کیا ہے اور اس کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم 10 زخمی ہو گئے، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہماری فورسز نے اسرائیل کے زیر قبضہ عرب سرزمین پر اُس کے دارلحکومت تل ابیب کو بغیر پائیلٹ کے طیارے سے نشانہ بنایا ہے، میجر جنرل یحییٰ سریع نے کہا کہ یمنی فورسز  نے اس حملے کیلئے جدید ترین اور نیا ڈرون استعمال کیا ہے جو انٹرسیپٹر سسٹمز کو نظرانداز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ریڈار پر نظر نہیں آتا، اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے شہر میں امریکی سفارت خانے کے قریب ہونے والے بڑے دھماکے کی تحقیقات شروع کردی ہے اور اس بات کا تعین کیا جائے گا کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام کو فضائی ہدف کو روکنے کیلئے کیوں فعال نہیں کیا گیا، ایک فوجی اہلکار نے پڑتال کے بعد صحافیوں کو بریفنگ میں بتایا کہ ہم ایک بغیر پائیلٹ کے طیارے ڈرون کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو بڑے فاصلے سے پرواز کرکے تل ابیب پہنچا، ہم ابھی اس پوزیشن میں نہیں کہ غلطی کہاں ہوئی ہمارا فضائی دفاعی نظام کس طرح ناکام ہوا لہذا تمام امکانات کو مد نظر رکھا جارہا ہے، یہ اسرائیل کی سلامتی کا مسئلہ ہے ہم ہر زاویہ سے غور کررہے ہیں

    اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اسرائیل کی فضائیہ نے ملک کے آسمانوں کی حفاظت کے لئے فضائی گشت بڑھا دیا ہے، اس کامیاب حملے کے بعد اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے، اسرائیلی آرمی ریڈیو نے گیلنٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی بھی ایسے شخص کے ساتھ اسکور طے کریں گے جو اسرائیلی ریاست کو نقصان پہنچاتا ہے یا اس کے خلاف دہشت گردی کی ہدایت کرتا ہے، گیلنٹ نے ایران کا نام لینے سے گریز کیا جو اسکے خوف کی عکاسی کرتا ہے، اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے قریب ایک اپارٹمنٹ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے اور اس کے حالات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، دھماکے کی جگہ کی فوٹیج میں ٹوٹے ہوئے شیشے کو فٹ پاتھوں پر بکھرے ہوئے دکھایا گیا جب وہاں حملے کے بعد ہجوم جمع ہوگیا جو حملے کا نشانہ بننے والی عمارتکو دیکھ رہا تھا، پولیس نے حملے کی سائٹ کو سیل کر دیا گیا تھا۔

    تل ابیب پر ڈرون کا کامیاب حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئی ٹی کی عالمی بندش سکیورٹی یا سائبر حملہ نہیں تھا، کراؤڈ اسٹرائیک کے چیف جارج کرٹز کا اعلان
    Next Article مسقط میں مسجد و امام بارگاہ پر دہشت گردی عمانی سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات تعاون کی یقین دہانی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے

    نومبر 14, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین نومبر 17, 2025

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مالی سالی 2026 کے ابتدائی 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر)…

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1186091
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.