Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 3, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار قطعاً نہیں دے سکتے، جرمنی کا زیلینسکی کو جواب
    تازہ ترین

    یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار قطعاً نہیں دے سکتے، جرمنی کا زیلینسکی کو جواب

    جرمن چانسلر شولز مستقبل میں روس میں اہداف پر حملوں کے لئے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار بھی فراہم نہیں کرنا چاہتے
    shoaib87ستمبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جرمنی نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار قطعاً نہیں دے گا، جرمن چانسلر اولاف شولز نے نیویارک میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے ملاقات میں قبل واضح کیا کہ ان کا ملک یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار قطعاً نہیں دے گا، شولز اور زیلینسکی کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہوئی،  اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جرمن چانسلر نے اپنے ملک کی پالیسی سے یوکرین کو آگاہ کردیا ہے، شولز نے زور دے کر کہا کہ یہ جرمن حکومت کا حتمی فیصلہ ہے کہ ہم روس کے خلاف جنگ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلز نہیں دے سکتے ایسا نہیں کریں گے اور ہمارے پاس اس کی معقول وجوہات ہیں، یاد رہے یوکرین اپنے اتحادیوں سے روسی اہداف پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا مطالبہ کررہا ہے، جرمنی واحد یورپی ملک نہیں ہے جو مستقبل میں روس میں اہداف پر حملوں کے لئے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار بھی فراہم نہیں کرنا چاہتا، فرانس اور برطانیہ نے بھی جارحانہ مقاصد کیلئے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے تاہم جرمن چانسلر شولز نے ایک حالیہ سربراہی اجلاس میں ایک اُنھوں نے انکشاف کیا کہ یوکرین میں فرانسیسی اور برطانوی افواج کروز میزائل چلا رہی ہیں جو بظاہر یوکرائن کے کنٹرول میں ہیں جبکہ برطانیہ اور فرانس نے اسے شولز کی بڑی سفارتی غلطی کی قرار دیا۔

    برطانیہ کے ہاؤس آف کامنز کی خارجہ امور کی کمیٹی کے سربراہ نے ان ریمارکس کو غلط، بے بنیاد اور اتحادیوں کے منہ پر طمانچہ قرار دیا، لیکن چانسلر شولز کے کی ایک ریکارڈنگ کا لیک ہونا تھا، جس میں شولز نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ کروز میزائل کو یوکرین کے زیر کنٹرول دینے کیلئے وہاں جرمن فوج اور تربیتی اہلکاروں کی تعیناتی کی ضرورت نہیں ہے، جس کے بعد ماسکو کو موقع ملا کہ وہ جرمنی کو کھلی دھمکی دے سکے، جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے نیویارک میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے ملاقات کی ہے، تلخ ماحول میں ہونے والی ملاقات پیر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے دوران ہوئی، یوکرین اپنے اتحادیوں سے روسی اہداف پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے استعمال کی اجازت کے لئے زور دے رہا ہے جبکہ چانسلر شولز مستقبل میں روس میں اہداف پر حملوں کے لئے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار بھی فراہم نہیں کرنا چاہتے۔

    یوکرین کو طمانچہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleلبنان پر اسرائیل کے 80 سے زائد فضائی حملے حزب اللہ کا منہ توڑ جواب حیفہ اور دیگر شہروں پر حملہ
    Next Article اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لبنان دوسرا غزہ نظر آنے لگا😢اسرائیل کی مذمت سے گریز کیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1252503
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.