Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»انڈین فلم دی گوٹ لائف کی کہانی نے سعودی شہزادے محمد بن سلمان کے اربوں ڈالر پر پانی پھیر دیا
    میزان نیوز

    انڈین فلم دی گوٹ لائف کی کہانی نے سعودی شہزادے محمد بن سلمان کے اربوں ڈالر پر پانی پھیر دیا

    شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کا بین الاقوامی تصور بہتر بنانے پر اربوں ڈالر خرچ کیے لیکن اس فلم دی گوٹ لائف نے اس تصور کو ڈھا کر رکھ دیا
    shoaib87اگست 22, 2024Updated:اگست 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیٹ فلکس پر دکھائی جانے والی انڈین فلم دی گوٹ لائف کی کہانی نے سعودی عرب میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے جس میں سعودی عرب کے کفالت کے نظام پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، واضح رہے کہ کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری کی جانب سے بنائی جانے والی آدوجی ویتھم دی گوٹ لائف ایک اصل واقعے پر مبنی فلم ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے اچھے مستقبل کی تلاش میں سعودی عرب پہنچنے والا ایک شخص صحرا میں مویشی چرانے پر مجبور کر دیا جاتا ہے، سعودی عرب کے کفالت کے نظام کے تحت ملازمت کے خواہشمند غیر ملکی شخص کا ایک سعودی شہری کفیل ہوتا ہے جو اس کی رہائش اور کھانے پینے سمیت دیگر چیزوں کا ذمہ دار ہوتا ہے، فلم سازوں کو شاید اس بات کا علم تھا کہ ان کی کہانی سعودی عرب میں ممکنہ طور پر تنازعے کا باعث بن سکتی ہے اور اسی لئے ہدایت کار نے فلم کے آغاز میں ایک بیان دکھایا ہے کہ فلم کا مقصد کسی ملک، لوگوں، معاشرے یا نسل کو ٹھیس پہنچانا نہیں ہے، تاہم اس انڈین فلم کی وجہ سے ناقدین اور خلیجی سوشل میڈیا صارفین کے درمیان تنازع پیدا ہو گیا جب کچھ لوگوں نے سعودی عرب میں کفالت کے نظام کے تصور کو پیش کیے جانے کے طریقے پر اعتراض کیا تو بعض لوگوں نے اسے ایک تخلیقی کام کے طور پر دیکھا، اسامہ گویش نامی صارف نے ایکس پلیٹ فارم پر اس فلم پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس انڈین فلم نے سعودی عرب کو غصہ دلایا ہے، انھوں نے لکھا ہے کہ یہ سچی کہانی کفالہ نظام کی خامیاں سامنے لائی ہے لیکن سعودی حکام غصے میں بھی ہیں۔

    اسامہ نے دعوی کیا کہ سعودی حکام نے فلم سازوں اور عمانی اداکار پر الزام لگایا کہ سعودی عرب کی تذلیل کی گئی، اسامہ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کا بین الاقوامی تصور بہتر بنانے پر اربوں ڈالر خرچ کیے لیکن اس فلم نے اس تصور کو ڈھا کر رکھ دیا اور ملک میں کام کرنے والوں کے حقوق پر ایک بحث کو جنم دیا ہے، یہ فلم ایک انڈین نوجوان (نجیب) کی کہانی بیان کرتی ہے جو روزگار کی تلاش میں سعودی عرب پہنچنے کے بعد ایک سعودی شخص کے پاس جاتا ہے، جو اس کا کفیل ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، یہ سعودی شخص نجیب کو صحرا میں لے جا کر مویشی پالنے کا کام دیتا ہے اور پھر نجیب نامی کردار مجبوری میں برسوں لق و دق صحرا میں بسر کرنے پر مجبور ہوتا ہے، فلم کی کہانی ایک سچی کہانی پر مبی ہے جس کا مرکزی کردار ایک انڈین شہری ہے جو اس دردناک کہانی کو بیان کرتا ہے جو ایک نام نہاد اسپانسر کے ہاتھوں پیش آتی ہے، اسپانسر یا کفیل کا کردار عمانی فنکار طالب البلوشی نے ادا کیا ہے، آدوجی ویتھم ملیالم زبان کی فلم ہے جس میں مشرق وسطیٰ میں روزگار کی تلاش کرنے والوں کی حالت دکھائی گئی ہے، یہ فلم انڈیا میں کافی مقبول ہوئی، آدوجی ویتھم کا لغوی مطلب بکری کی زندگی ہے، یہ سنہ 2008 کی اسی عنوان سے ملیالم بیسٹ سیلر پر بنائی گئی فلم ہے، اس فلم میں پرتھوی راج سوکمارن نے نجیب کا کردار ادا کیا ہے، خلیجی ممالک میں تارکین وطن کی زندگیوں کی داستان کو وسیع پیمانے پر پذیرائی بھی ملی اور ایک بحث نے بھی جنم لیا، تین گھنٹے کی یہ فلم اتنی کامیاب رہی کہ ریلیز کے پہلے ہفتے میں دنیا بھر میں 870 ملین روپے یعنی ایک کروڑ امریکی ڈالر سے زیادہ کا بزنس کیا۔

    front انڈین فلم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسابق بیوروکریٹ، تجزیہ نگار اور صحافی اوریا جان مقبول کو ایف آئی اے نے لاہور سے گرفتار کرلیا
    Next Article جنوبی پنجاب: کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس پر ڈاکوؤں کا بڑا حملہ گیارہ اہلکار جاں بحق دس زخمی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1176029
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.