Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایران، پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے عزم پر قائم مگر ایٹمی ہتھیار کی خواہش نہیں !
    تازہ ترین

    ایران، پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے عزم پر قائم مگر ایٹمی ہتھیار کی خواہش نہیں !

    ایران وسطی ایشیا اور عمان سے لے کر افریقی ریاستوں تک تمام ممالک کے ساتھ تعاون اور شراکت داری کو فروغ دے گا عالمی برادری محصور غزہ میں معصوم شہریوں کی نسل کشی کو روکنے میں ذمہ داریوں کو نبھائے
    shoaib87مئی 30, 2025Updated:مئی 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کررہا لیکن پرامن مقاصد کیلئے اپنی افزودگی کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے، بدھ کے روز مسقط میں عمان نیوز ایجنسی اور عمان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر پیزشکیان نے ایران پُرامن مقاصد کیلئے جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے عزم پر قائم ہے، ایران اور امریکا کے درمیان منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کیلئے جوہری مذاکرات کے حوالے سے صدر نے زور دیا کہ بین الاقوامی قوانین وہ منصفانہ شرائط ہیں جن کے تحت کوئی بھی ملک یورینیم کی افزودگی سے متعلق خصوصی سائنسی تحقیق کر سکتا ہے اور جوہری توانائی کو پرامن مقاصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے، پیزشکیان نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایران کسی بھی شکل میں جوہری ہتھیار نہیں چاہتا بلکہ اس کا مقصد ادویات، توانائی اور معیشت کی افزودگی سے فائدہ اٹھانا ہے، انہوں نے عمانی سلطان ہیثم بن طارق کی خطے میں امن کی کوششوں کی پشت پناہی کرنے اور ایران اور امریکہ کے درمیان قابل قدر ثالثی کو ایک تسلی بخش اور منصفانہ سمجھوتے کے حصول پر بات چیت کیلئے سراہا، صدر مملکت نے سلطان عمان کے ساتھ اپنی ملاقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور عمان کے تعلقات دیرینہ اور گہری جڑیں ہیں، دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعلقات ہیں، پیزشکیان نے کہا کہ عمان کے ان کے سرکاری دورے میں مشترکہ تعاون اور خطے اور دنیا کی تازہ ترین پیشرفت پر بات چیت شامل ہے، اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران کی پالیسی مختلف پڑوسی ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات اور تعاون کے قیام پر مبنی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ ایران اور عمان مشترکہ ملاقاتوں اور بات چیت کے ذریعے متعدد علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے حوالے سے سیاسی اور اقتصادی سطح پر مشاورت اور ہم آہنگی کے اعلیٰ مراحل میں ہیں، صدر نے کہا کہ دونوں ممالک خطے کیلئے اہم مسائل پر مشترکہ اور ہم آہنگ موقف رکھتے ہیں، ان میں سب سے اہم مسئلہ فلسطین ہے، انہوں نے کہا کہ تہران پر عائد پابندیوں سے پیدا ہونے والے بعض چیلنجوں پر قابو پانے اور انہیں فضائی اور بحری تعاون کے ذریعے حل کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم کو 20 بلین ڈالر سے زیادہ کرنے کیلئے ہم آہنگی بھی موجود ہے، ایرانی صدر نے کہا کہ عمان دونوں ممالک کے درمیان اشیا کے تبادلے اور برآمدات کے مرکز کے طور پر کام کرے گا اور خطے کے تمام ممالک، وسطی ایشیا اور عمان سے لے کر افریقی ریاستوں تک تمام ممالک کے ساتھ تعاون اور شراکت داری کو فروغ دے گا، پیزشکیان نے آخر میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے محصور غزہ کی پٹی میں معصوم شہریوں کی نسل کشی اور قتل عام کو روکنے میں اپنی ذمہ داریوں کو نبھائے۔

    ایران اور ایٹمی ہتھیار
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسعودی عرب نے پاکستان، بنگلہ دیش، ہندوستان سمیت متعدد ملکوں کیلئے بلاک ویزا پر پابندی لگادی
    Next Article بلوچستان میں مسلح افراد کی ہولناک مسلح کارروائی کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت بلیدی ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221300
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.