Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»بات ہمارے ہاتھوں سے نکل چکی ریاست کو بلوچوں میں نہیں بلوچستان کے وسائل میں دلچسپی ہے
    میزان نیوز

    بات ہمارے ہاتھوں سے نکل چکی ریاست کو بلوچوں میں نہیں بلوچستان کے وسائل میں دلچسپی ہے

    بلوچستان میں عسکریت پسندی لانے کا کام ریاست نے خود کیا ریاست نے اپنی زیادتیوں اور ناانصافیوں سے بلوچوں کو مشتعل کیا ہے
    shoaib87ستمبر 4, 2024Updated:ستمبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کیساتھ ناانصافیوں کی وجہ سے بات ہمارے ہاتھوں سے نکل چکی، ریاست کو بلوچستان کے لوگوں سے نہیں وسائل سے دلچسپی ہے، اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان میں مظالم اور ریاست کے نظرانداز کیے جانے کی وجہ سے استعفیٰ دینے پر مجبور ہوا، انکا کہنا تھا کہ ریاست عدلیہ، پارلیمنٹ، سیاسی جماعتیں، سیاسی قیادت اور میڈیا کی شمولیت سے بنتی ہے، بلوچستان میں سیاسی مداخلت اور سیاسی ہیرا پھیری روز اوّل سے ہورہی ہے، انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں عسکریت پسندی لانے کا کام ریاست نے خود کیا، ریاست نے اپنی زیادتیوں اور ناانصافیوں سے لوگوں کو مشتعل کیا ہے، سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ لوگ پہاڑوں پر گئے کیوں؟ پہلے تو لوگ پہاڑوں پر نہیں تھے، بی این پی سربراہ نے کہا کہ ایوب خان کے دور میں عام معافی کا اعلان کیا گیا، پہاڑوں پر موجود لوگوں نے سیاست میں حصہ لیا، پہاڑوں پر موجود لوگوں نے 1970 کے الیکشن میں کامیابی حاصل کی، اس کے نتیجے میں بلوچستان کی پہلی حکومت تشکیل دی گئی، انکا کہنا تھا کہ باقی جو جمہوری حکومتیں آئیں انہوں نے مرہم رکھنے کے بجائے ہمیشہ بلوچستان کے زخموں کو کھرچنے کی کوشش کی۔

    سردار اختر مینگل نے کہا کہ ہم ان کو سمجھاتے رہے جبری گمشدکیاںنہ کریں، بلوچستان کا نوجوان ہمارے ہاتھوں سے نکل رہا ہے اور اب جو نوجوان اپنے خاندان کی ایما کے بغیر پہاڑوں پر جاتا ہے تو وہ میری بات کہاں سُنے گا؟ پہاڑوں پر جانے والا نوجوان اب کسی اور سیاسی شخص کی بات کس طرح سُنے گا؟ وہ نوجوان تو جان ہتھیلی پر رکھ کر وہاں گیا ہے، بات ہمارے ہاتھوں سے نکل چکی ہے، بلوچستان کو اس ملک کا ایک صوبہ تسلیم کیا جائے، 75 سالوں سے بلوچستان کو ایک کالونی کے طور پر چلایا جا رہا ہے، انکا کہنا تھا کہ پاکستان کی ریاست کو بھی بلوچستان کے لوگوں سے دلچسپی نہیں ہے۔ ریاست کو بلوچستان کے وسائل، سوئی گیس، ریکوڈک، اس کے ساحل اس سے دلچسپی ہے۔

    front سردار اختر مینگل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے، عمران خان
    Next Article یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنیوالے امریکی میزائلوں کی ممکنہ ترسیل روس کیلئے ریڈ لائن ہو گی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241581
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.