Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 25, 2026
    رجحان ساز
    • ویڈیو
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنیوالے امریکی میزائلوں کی ممکنہ ترسیل روس کیلئے ریڈ لائن ہو گی
    عالم تمام

    یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنیوالے امریکی میزائلوں کی ممکنہ ترسیل روس کیلئے ریڈ لائن ہو گی

    امریکا یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے جے اے ایس ایس ایم کروز میزائل فراہم کرنے کے قریب ہے جو روس کی گہرائی تک ہدف کو نشانہ بناسکتے ہیں
    shoaib87ستمبر 5, 2024Updated:ستمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی ممکنہ ترسیل روس کی ریڈ لائن ہے، امریکہ ہرگز روس کی ریڈ لائنز سے متعلق مزاق نہ کرے، روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے امریکا خطرناک ہتھیاروں کی روک تھام کے باہمی اتفاق رائے کو نظر انداز کر رہا ہے، جو سرد جنگ کے بعد سے ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان سکیورٹی کے توازن کی بنیاد تھا، اُنھوں نے کہا کہ امریکہ  خطرناک صورتحال سے دنیا کو دوچار کرنے جارہا ہے ہے، واضح رہے امریکا یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے جے اے ایس ایس ایم کروز میزائل فراہم کرنے کے قریب ہے جو روس کی گہرائی تک ہدف کو نشانہ بناسکتے ہیں، جس کیلئے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی لابنگ کر رہے ہیں، روس کے وزیر خارجہ نے روسی ٹی وی کو دیئے ایک انٹرویو میں بتایا میں کسی بھی چیز سے حیران نہیں ہوں گا، امریکا پہلے ہی ان حدود کو عبور کر چکا ہے جو انہوں نے خود مقرر کی تھیں، انہیں اُکسانے کا عمل جاری ہے اور یوکرینی صدر زیلنسکی یقیناً یہ دیکھتے ہیں اور اس کا فائدہ اٹھاتے ہیں، سرگئی لاوروف نے مزید کہا امریکہ کو سمجھنا چاہیے وہ ہماری ریڈ لائنز کے بارے میں مذاق کر رہے ہیں، انہیں ہماری ریڈ لائنز کے بارے میں مذاق نہیں کرنا چاہیے۔

    صدر ولادیمیر پوتن نے 2022ء میں یوکرین میں اپنے خاص فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے بار بار مغرب کو تنبیہہ کی کہ روس کو ناکام بنانے کی کوشش نہ کرے، کیونکہ روس کے پاس دنیا کا سب سے بڑا جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ ہے لیکن واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں نے یوکرین کو فوجی امداد میں اضافہ کر دیا ہے، جس میں ٹینک، جدید میزائل اور ایف 16 لڑاکا طیارے شامل ہیں، دفاعی مبصرین کا خیال ہے کہ امریکی کی جانب سے جے ایس ایس ایم کروز میزائل کی فراہمی سے عالمی جنگ شروع ہونے کا خدشہ بڑھ جائیگا۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبات ہمارے ہاتھوں سے نکل چکی ریاست کو بلوچوں میں نہیں بلوچستان کے وسائل میں دلچسپی ہے
    Next Article ملک انقلاب کی جانب جارہا ہے جیل کی چکی میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی نہیں کروں گا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    پاکستان
    میزان نیوز مئی 12, 2026

    ویڈیو

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1313269
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,349 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.