Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»فن و فرھنگ»بہروز سبزواری فوج کی حمایت میں بول پڑے عمران خان کی کردار کشی کرنے پر لوگوں کی تنقید
    فن و فرھنگ

    بہروز سبزواری فوج کی حمایت میں بول پڑے عمران خان کی کردار کشی کرنے پر لوگوں کی تنقید

    سبزواری کے مطابق انہوں نے کئی بار عمران خان کو سمجھایا کہ وہ ایم کیو ایم کو گالیاں نہ دیں ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ بدمعاش ہیں لیکن عمران خان ان کی بات نہ مانتے تھے
    shoaib87جون 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی اداکار بہروز سبزواری بھی عمران خان کی کردار کشی کی مہم کا حصّہ بن گئے ہیں، انہوں نے الزام لگایا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کیساتھ بیٹھ کر متعدد شراب پی، بہروز سبزواری حال ہی میں ایف ایچ ایم کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت ذاتی زندگی اور عمران خان سے تعلقات پر کھل کر بات کی، بہروز سبزواری نے سیاست اور پاک فوج کی خدمات پر بات کرتے ہوئے فوج کی تعریفیں کیں اور کہا کہ ان کے نمبر سب سے اوپر ہیں، فوج سیلاب سے لے کر طوفانوں تک قوم کی خدمت کرتی ہے، بہروز سبزواری نے عمران خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے اور ان کا یقین ہے کہ قیدی نمبر 804 ضرور کامیاب ہونگے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کا اور عمران خان کا 24 سال کا تعلق ہے، انہوں نے کئی بار ملاقاتیں کیں، بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ سال 2007 اور 2008 میں جب الطاف حسین اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں عمران خان کے آنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی، تب عمران خان غصے میں آکر الطاف حسین کو ٹی وی سمیت ہر جگہ گالیاں دیتے تھے۔

    سبزواری نے کہا کہ انہوں نے کئی بار عمران خان کو سمجھایا کہ وہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو گالیاں نہ دیں، ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ بدمعاش ہیں لیکن عمران خان ان کی بات نہ مانتے تھے، بہروز سبزواری نے دعویٰ کیا کہ لوگ عمران خان کے حوالے سے جھوٹ بولتے ہیں، وہ انہیں بدنام کرنا چاہتے ہیں، ان کے مطابق لوگ الزام لگاتے ہیں کہ عمران خان کوکین کا نشہ کرتے ہیں، یہ سب جھوٹ بولتے ہیں، انہوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے کئی بار ایک ساتھ بیٹھ کر عمران خان کے ساتھ شراب پی لیکن عمران خان ایک ڈرنک سے زیادہ کبھی شراب نہیں پیتے تھے، بہروز سبزواری کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عمران خان کے نشہ کرنے پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے اور لوگوں نے اداکار آڑھے ہاتھوں لیا۔

    بہروز سبزواری
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبھارتی انتخابات میں عوام نے اپنا متفقہ فیصلہ سنا دیا ہے کہ انڈیا کو مودی نہیں چاہئے، راہُل گاندھی
    Next Article یمنی فوج کا اسرائیلی فوجی ہدف پر بیلسٹک میزائل حملہ بوریج پناہ گزین کیمپ پر توپوں سے بمباری
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے

    اکتوبر 20, 2025

    ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم

    اکتوبر 19, 2025

    فلسطینیوں کی نسل کشی میں نریندر مودی بھی امریکا و اسرائیل جتنے ہی ذمہ دار ہیں، پرکاش راج🏴

    ستمبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کی معیشت پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث ملک کا…

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175235
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.