Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    اکتوبر 30, 2025

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 30, 2025
    رجحان ساز
    • پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار
    • پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بیروت پر اسرائیلی بمباری کا جواب، حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملوں میں دشمن کے متعدد فوجی ہلاک
    تازہ ترین

    بیروت پر اسرائیلی بمباری کا جواب، حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملوں میں دشمن کے متعدد فوجی ہلاک

    حزب اللہ نے حیفہ شہر اور جھیل تبریاس کے قریب اسرائیلی فوج کے سمسون یونٹ کے اڈے کو بھی جدید میزائلوں سے نشانہ بنایا
    shoaib87اکتوبر 21, 2024Updated:اکتوبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فضائیہ کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی حصّے میں فوجی ٹھکانوں اور غیرقانونی یہودی بستیوں پر تابڑ توڑ حملے کئے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور فوجیوں سمیت کئی مددگار زخمی ہوئے ہیں، حزب اللہ نے واضھ کردیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں اور لبنان بھر میں تل ابیب حکومت کے بے لگام حملوں کے جواب میں جنگی کارروائیوں  اور جدید و خطرناک ہتھیاروں کے استعال کو بتدریج بڑھایا جائے گا، حزب اللہ  نے پیر کی صبح ایک مختصر بیان میں کہا کہ اس کے ارکان نے لبنانی گاؤں ایتا الشعب کے سامنے خلیت وردہ کے علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ کو راکٹوں سے نشانہ بنایا جس میں کم ازکم 7 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے، حزب اللہ کے مجاہدین نے جنوبی لبنان کے گاؤں مارون الراس کے قریب جبل کاہل کے علاقے میں تعینات اسرائیلی فوجیوں پر راکٹوں کے گولے داغے اور مرکبہ گاؤں کے مشرقی حصے میں بھی گولہ باری کی، مزاحمتی تحریک نے اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی حصے میں بیت ہلیل موشاف میں اسرائیلی فوجی توپ خانے کے مقام پر راکٹ فائر کیا، المالکیہ چوکی پر اسرائیلی فوج کا ایک اجتماع بھی راکٹ حملے کی زد میں آیا جبکہ حزب اللہ کے مجاہدین نے کریات شمونہ کی غیر قانونی بستی پر درجنوں راکٹوں سے گولہ باری کی۔

    حزب اللہ کے جنگجوؤں نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کی غیر قانونی اوڈیم بستی میں اسرائیلی توپ خانے کے مقام پر بھی راکٹ داغے، اس سے قبل حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے فلون اڈے، 210ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹر اور جنوبی حیفہ میں تیرات کارمل بیس کو راکٹوں سے نشانہ بنایا تھا، حزب اللہ نے حیفہ شہر اور جھیل تبریاس کے قریب اسرائیلی فوج کے سمسون یونٹ کے اڈے کو بھی جدید میزائلوں سے نشانہ بنایا، لبنانی مزاحمتی تحریک نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی حکومت غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی پر مبنی جارحیت جاری رکھے گی اُس وقت تک حزب اللہ اسرائیل کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی، لبنان کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سال نومبر میں اسرائیل کے خلاف جھڑپوں کے آغاز سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 2,350 افراد ہلاک اور 10,906 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

    حزب اللہ کے حملے اسرائیلی ہلاک
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہے کہ گروہی خواہشات کو قومی خواہشات پر بالادستی حاصل کرجاتی ہیں
    Next Article حماس کے رہنما سنوار کا بہیمانہ قتل بالآخر غاصب اسرائیلی حکومت کی تباہی کا باعث ہوگا، خالد مشعل
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    اکتوبر 30, 2025

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 30, 2025

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    صوبائی دارالحکومت لاہور میں کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے خلاف پولیس کا کریک…

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1177060
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    اکتوبر 30, 2025

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.