Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»فن و فرھنگ»جانوروں کو پالنے کے بجائے یتیم بچوں کو پالیں، بشریٰ انصاری کا مشورہ، بشریٰ
    فن و فرھنگ

    جانوروں کو پالنے کے بجائے یتیم بچوں کو پالیں، بشریٰ انصاری کا مشورہ، بشریٰ

    شادی سے دور بھاگنے والے افراد بھی جانوروں کے بجائے انسان کے بچوں کی پرورش کریں تو بہتر ہے
    shoaib87مارچ 3, 20242 تبصرے3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے مقبول ترین اداکارہ، میزبان، گلوکارہ و پروڈیوسر بشریٰ انصاری نے لوگوں کو تجویز دی ہے کہ وہ جانور پالنے اور ان پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بجائے یتیم بچوں کی بھی پرورش کریں تو بہتر ہے، بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب پر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے مداحوں، مخیر حضرات اور صاحب استطاعت رکھنے والے افراد کو تجویز دی کہ وہ درجنوں جانور پالنے کے بجائے کسی ایک یتیم یا غریب بچے کو پال لیں تو زیادہ بہتر ہوگا، انہوں نے مثال دی کہ ان کے ایک رشتے دار کے پاس 29 بلیاں ہیں، جن کے لئے انہوں نے ایک خصوصی ڈرائیور رکھا ہوا ہے جو بلیوں کے لئے امپورٹڈ کھانا لانے اور انہیں سیر پر لے جانے کا کام کرتا ہے، اداکارہ کا کہنا تھا کہ مذکورہ 29 بلیوں کے لئے کم سے کم ماہانہ 4 لاکھ روپے تک کے اخراجات ہوتے ہوں گے، ان کی ادویات بھی باہر سے آتی ہیں جب کہ ان کے ڈاکٹرز کی فیس بھی زیادہ ہوتی ہے، اداکارہ نے کہا کہ جو لوگ جانوروں کو پالنے کے شوقین ہیں وہ ایک بلی اور ایک کتے سے بھی وہ مزہ لے سکتے ہیں جو وہ زیادہ جانوروں سے لینا چاہتے ہیں، اس لئے انہیں زیادہ جانوروں کے بجائے انسان کے بچوں کو پالنا چاہئیے۔

    Entertainment Articles : Hamariweb.com - مہنگے ترین پالتو جانور اور ان کے  مہنگے ترین نخرے۔۔۔پاکستانی سلیبریٹیز کے شوق نرالے

    بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ملک میں بہت غربت ہے، لوگ بچوں کو غذا نہیں کھلا پاتے، ایدھی کے پاس روز لاوارث بچے آتے ہیں، لوگ جھولوں میں بچوں کو پھینک کر جاتے ہیں، وہاں سے اگر بچے لے کر ان کی پرورش کی جائے تو اچھا ہوگا، ان کے مطابق بہت ساری شوبز شخصیات نے بھی کتے اور بلیاں پال رکھی ہیں اور وہ لوگ جانوروں کی باتیں ایسے کرتے ہیں، جیسے کوئی انسان کا بچہ ان کا اپنا بچہ ہو، بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ اگر جانوروں کے بجائے انسان کے بچے کی پرورش اور تربیت کی جائے تو وہ چند سال بعد پالنے والے کو سلام کرنے لگتا ہے اور انہیں اپنے والد یا والدہ کے طور پر مانتا ہے، اداکارہ نے مثال دی کہ جس طرح گلوکارہ حدیقہ کیانی نے خوبصورت بچے کی پرورش کی، اسی طرح شادی سے دور بھاگنے والے افراد بھی جانوروں کے بجائے انسان کے بچوں کی پرورش کریں تو بہتر ہے، بشریٰ انصاری کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی خاندان یا شخص جانوروں کو پالنا چاہتا ہے تو اس کی اپنی مرضی لیکن ان کے ساتھ ساتھ وہ انسان کے بچے کو بھی پال سکتا ہے یا اس کی مدد کر سکتا ہے، انہوں نے لوگوں کو تجویز دی کہ اگر وہ بچے کی پرورش کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تو وہ کم سے کم کسی بھوکے بچے کو کھانا کھلادیں، کسی کی تعلیم کا خرچہ اٹھائیں اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو کم سے کم کسی پڑھنے والے بچے کو کچھ وقت کے لئے ٹیوشن ہی پڑھا دیں۔

    بشریٰ انصاری
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپارلیمان اہمیت کھو چکی ہے اور جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے،فضل الرحمٰن
    Next Article مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا حملہ فوجیوں کی ہلاکتیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فلسطینیوں کی نسل کشی میں نریندر مودی بھی امریکا و اسرائیل جتنے ہی ذمہ دار ہیں، پرکاش راج🏴

    ستمبر 25, 2025

    ریفری اینڈی پائکرافٹ کے طرز عمل نے کرکٹ کی روح کو نقصان پہنچایا، پاکستان میں داخلہ ممنوع

    ستمبر 16, 2025

    پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کوئی قواعد و ضوابط نہیں، فنکاروں کو 8 ماہ بعد چیک دیا جانا معمول بن گیا ہے

    ستمبر 9, 2025

    2 تبصرے

    1. رضا پویا on مارچ 4, 2024 7:05 صبح

      Pakistan is a bankrupt country, poverty has increased here, we have atomic bomb, if the number of army is reduced, the country can develop.

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. عاقب ستار on مارچ 4, 2024 7:38 صبح

      یہ بلی کتے کی کہانی نہیں ہے ہمارا معاشرہ زوال پذیر ہے، ضرورت مند خاموش رہتے ہیں اور پیشہ ور لوگ صدقہ خیرات اور زکوۃ لے اُڑتے ہیںJDC جیسی تنظیمیں دکھاوا کرتی ہیں ظفر عباس جو لاہور نہیں جاسکتا تھا لندن میں سیر سپاٹا کرتا ہے، ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی جائے یہ لوگ معاشرے کیلئے ناسور بن گئے ہیں۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163348
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.