Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 27, 2026
    رجحان ساز
    • ویڈیو
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»جی ڈی اے کا حیدرآباد میں دھرنا سندھ پر پیپلزپارٹی کا راج ختم ہوگیا
    میزان نیوز

    جی ڈی اے کا حیدرآباد میں دھرنا سندھ پر پیپلزپارٹی کا راج ختم ہوگیا

    عمران خان میری نظر میں چور نہیں اگر عمران خان چور ہے تو ہم سب چور ہیں. عمران خان سے غلطی ہوئی ہوگی لیکن وہ چور نہیں
    shoaib87فروری 16, 2024Updated:فروری 16, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا کی کال پر حیدرآباد جام شور بائی پاس پر لاکھوں افراد نے دھرنا دے دیا ہے. پیرپگارا نے عام انتخابات 2024ء میں بڑے پیمانے پر دھاندلی اور نتائج چرانے کے خلاف دھرنےکا اعلان کیا تھا، کراچی اور اندرون سندھ کے دور دراز علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ گزشتہ شب سے ہی دھرنے کی جگہ پہنچ گئے تھے، حروں‌کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوج سے ہم دور ہوں گے یہ سوچ بھی نہیں سکتے. جو جتنا جھوٹ بولتا ہے اتنا اچھا لیڈر بنتا ہے، ہمارے ملک میں جو فیصلے کرتے ہیں، انہیں سوچنا ہوگا کہ قومی سطح کا اب کوئی بھی رہنما نہیں رہا جو صوبائی سطح کے انتخابات نے ثابت کر دیا ہے، فیڈریشن سنبھالنے والا کون رہا ہے. اس کی رکھوالی صرف ہماری فوج کررہی ہے، حیدرآباد جام شورو بائی باس پر تاریخی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگارا نے انتخابات میں بدترین دھاندلی اور الیکشن چورانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں الیکشن کا رذلٹ پہلے ہی فروخت ہو چکا تھا پیمنٹ بھی ہوگئی تھی، ہمیں 3 ماہ پہلے ہی پتہ تھا اس لئے دلچسپی ہی نہیں دکھائی لیکن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے جس سے ہمیں روکا نہیں جاسکتا، مجھے لوگوں‌ نے جلسہ کرنے کا کہا لیکن وہ اتنا آسان نہیں آٹھ دس کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں،پیر پگارا نے خبردا کیا کہ ہوسکتا ہے فوج نے سب کو آزمالیہ تو اب مارشل لاء یا ایمرجنسی لگ جائے، حالات اچھے نہیں، اگر ہم بائی کاٹ کرتے تو ان کو ایکسپوز نہیں کرپاتے، اب نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر اتنی بدنامی ہوگئی اس الیکشن کو کون مانے گاعمران خان سے غلطی ہوئی ہوگی وہ چور نہیں،پیر پگاراپیر پگاڑا نے کہا کہ جہاں انصاف نہیں ہوگا وہاں لا اینڈ آرڈر خراب ہوگا، قانون کے دائرے اور عزت سے اس مسئلے کو اپنی جماعتوں کے ساتھ مل کر چلائیں گے، جو کچھڑی بنی ہے 8 دس ماہ سے زیادہ یہ حکومت نہیں چل سکتی. مڈل کلاس ختم ہوچکی ہے. پیر پگارا کا کہنا تھا انٹرا پارٹی الیکشن جس طرح پی ٹی آئی نہ کرایا اسی طرح ن لیگ اور پیپلزپارٹی اور فنکشنل لیگ نے کرایا. جنرل الیکشن میں اتنی بڑی خرید و فروخت ہوئی اس پر الیکشن کمیشن کہاں ہے؟ کیا عمران خان سے پہلے توشہ خانہ سے کسی نے کچھ نہیں لیا. لوگوں نے گاڑیاں لیں وہ چور نہیں عمران خان چور ہے؟ عمران خان میری نظر میں چور نہیں اگر عمران خان چور ہے تو ہم سب چور ہیں. عمران خان سے غلطی ہوئی ہوگی لیکن وہ چور نہیں، اسی طرح انہوں نے کہابلّے کو دودھ کی رکھوالی نہیں دی جاسکتی، لندن سے ایک شخص کو گھوڑے پر بٹھا کر لایا گیا لیکن گھوڑا لنگڑا نکلا ۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسیاستدانوں کے الزامات اور دفاع کرنیوالے نقصان فوج کو پہنچا رہے ہیں
    Next Article فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی یمن کا خلیج عدن میں برطانوی بحری جہاز پر حملہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    1 تبصرہ

    1. محمد رضوان on فروری 17, 2024 3:45 صبح

      پیپلزپارٹی اب سندھ کی بھی جماعت نہیں رہی، حالیہ دھاندلی نے پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کو بے نقاب کردیا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    پاکستان
    میزان نیوز مئی 12, 2026

    ویڈیو

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1338081
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,428 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,350 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.