Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 20, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حماس سربراہ کی اردوگان سے ملاقات جنگ بندی کیلئے عرب ملکوں کی کوشش ناکام
    تازہ ترین

    حماس سربراہ کی اردوگان سے ملاقات جنگ بندی کیلئے عرب ملکوں کی کوشش ناکام

    اردوگان اور اسماعیل ہانیہ کی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ترکیہ کو اسرائیل  کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات معطل نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
    shoaib87اپریل 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی سیل کے سربراہ اسماعیل ہانیہ  نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی ہے کیونکہ انقرہ غزہ میں اسرائیل کی جاری جارحیت کے خاتمے کی کوششوں میں زیادہ بااثر کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،  واضح رہے کہ اسرائیل کے استعمال کا چالیس فیصد تیل آذربائیجان سے بذریعے ترکی پائپ لائن کے ذریعے اسرائیل پہنچتا ہے، اگر ترکی صرف اس پائپ لائن کو چند روز کیلئے بند کردے تو اسرائیل گھٹنے ٹیک کر جنگ بندی کیلئے حماس کی تمام جائز شرائد تسلیم کرلے گا، اسماعیل ہانیہ نے ایک روز قبل ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات کے ایک دن بعد استنبول میں اردگان سے ملاقات کی ہے، جہاں فلسطینی رہنما مقیم ہیں، یہ ملاقات ڈھائی گھنٹے سے زائد جاری رہی، ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسماعیل ہانیہ اور اردگان نے فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے حملوں کے ساتھ ساتھ غزہ تک انسانی امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے درکار کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا، دونوں نے فلسطین میں ایک منصفانہ اور دیرپا امن عمل کے حصول کے لئے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا، رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ اعدگان اور ہانیہ ملاقات غزہ پر چھ ماہ سے زائد اسرائیلی حملوں کو روکنے کے لئے جاری ثالثی کی کوششوں کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔

    ترکی کے سرکاری میڈیا ٹی آر ٹی نے کہا کہ اردگان نے اجلاس میں کہا کہ ترکی فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے ظلم کی طرف بین الاقوامی توجہ مبذول کرانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، انہوں نے ملاقات میں یہ بھی کہا کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کو غزہ میں فلسطینیوں کی حالت زار سے توجہ نہیں ہٹانی چاہیئے، انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے منظرنامے سے اسرائیلی حکومت کو ہی فائدہ ہوگا تاہم اردگان کے ریمارکس ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ترکیہ کو اسرائیل  کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات معطل نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فلسطینیوں کا ماننا ہے کہ ترکیہ سفارتی و تجارتی تعلقات میں کمی لاکر اسرائیل کو غزہ میں مظالم کم کرنے پر مجبور کر سکتا ہے، اردگان کے چیف سفارت کار فدان بدھ کے روز ہنیہ سے ملاقات کے لئے دوحہ گئے تھے جب قطری حکام نے کہا تھا کہ وہ حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان ثالث کے طور پر عرب ملکوں کے موقف کا از سر نو جائزہ لیں گے۔

    ترکیہ اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجعلی اور دھاندلی زدہ حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، فضل الرحمان
    Next Article امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر امداد کا بل منظور
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1290470
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,349 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.