Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»طوفان الاقصیٰ آپریشن کا سال مکمل حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی فوجی اہداف پر حماس کے حملے جاری ہیں
    تازہ ترین

    طوفان الاقصیٰ آپریشن کا سال مکمل حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی فوجی اہداف پر حماس کے حملے جاری ہیں

    حماس کے مقاصد واضح ہیں ہم اپنی سرزمین اور مقدس مقامات کی مکمل آزادی، ایک خودمختار آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے خواہاں ہیں
    shoaib87اکتوبر 7, 2024Updated:اکتوبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلسطینی مزاحمتی جنگجو مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے خلاف اپنے تاریخی آپریشن طوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر متعدد اسرائیلی فوجی اہداف کے خلاف وسیع پیمانے پر حملے کئے گئے ہیں، غزہ کی پٹی میں مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے جنگجوؤں نے پیر کو 114 ایم ایم راجم راکٹوں سے اسرائیل کے اندر فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے، حماس نے جن فوجی اہداف کو نشانہ بنایا اُن میں شمال مغربی صحرائے نیگیو میں صوفہ کا فوجی اڈہ، غزہ کی رفح کراسنگ پر اسرائیلی فوج کے اجتماع، ساحلی سلیور کے قریب ہولیت کی غیر قانونی بستی کے آس پاس کے علاقے، اور کریم شالوم ملٹری سائٹ کے آپریشن سینٹر شامل ہے، پیر کی صبح کارروائی کرنے سے قبل الاقصیٰ بریگیڈز نے ایک سال قبل طوفان الاقصیٰ آپریشن کی اوبر شپ قبول کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ حماس اور  اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے ایک سال قبل ظالم دشمن کے خلاف حملہ اُس کے جارحانہ اقدامات سے تنگ آکر حملہ کیا تھا، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کی شدید جارحیت کے جواب میں ہونے والی اس کارروائی میں فلسطینی مجاہدین نے مقبوضہ علاقوں پر دھاوا بول کر غزہ کے ارد گرد اسرائیلی فوجی اڈوں اور غیر قانونی بستیوں کا کنٹرول سنبھال لیا اور 240 سے زیادہ اسرائیلیوں کو یرغمال بنا لیا، اسرائیلی حکومت نے اس آپریشن کے بعد غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مہم چلائی اور اس دوران کم و بیش 42,000 فلسطینیوں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں کو شہید کردیا، لاپتہ فلسطینیوں کی تعداد بھی دسیوں ہزار ہے جن کے بارے میں یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ اِن لاپتہ افراد میں کتنے زندہ ہیں اور کتنے اسرائیلی فوج کی قید میں موجود ہیں۔

    اتوار کو الاقصیٰ طوفان آپریشن کے ایک سال مکمل ہونے پر حماس کے پولیٹیکل بیورو کے ایک سینئر رکن خلیل الحیا نے کہا کہ اس آپریشن نے پہلے ہی اسرائیلی حکومت کے ناقابل تسخیر ہونے کے تصور کو ختم کردیا، جس پر عربوں کو فخر ہے اور اب اسرائیل کے متعلق اُن کی سوچ بدل چکی ہے حماس نے خوف کا بُت کو توڑ دیا ہے اور غلیظ کالک اُس کے منہ پر پوت دی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ حکومت طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی اور نہ ہی کرے گی، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مزاحمتی جنگجو اپنے مشن میں ثابت قدم رہے، الحیا نے کہا کہ حماس کے مقاصد واضح ہیں ہم اپنی سرزمین اور مقدس مقامات کی مکمل آزادی، ایک خودمختار آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے خواہاں ہیں۔

    طوفان الاقصیٰ کا ایک سال
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کیا گیا ملزم مہران کار میں سوار تھا حکام کی ابتدائی تفتیش مکمل
    Next Article طوفان الاقصیٰ سال مکمل، مزاحمتی قوتوں کا وجود برقرار مگر اسرائیل کی زوال پذیر معیشت بڑا خطرہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162584
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.