Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»فن و فرھنگ»مصر کے الاھرام فلم اسٹوڈیو میں خوف ناک آتش زدگی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
    فن و فرھنگ

    مصر کے الاھرام فلم اسٹوڈیو میں خوف ناک آتش زدگی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

    حکام نے حادثے کی وجوہات اور حالات جاننے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی جو آگ بجھانے کی کارروائیوں کے خاتمے کے فوراً بعد اس پر تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی
    shoaib87مارچ 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مصر کے جنوبی شہر الجیزہ کے ایک مشہور الاھرام فلم اسٹوڈیو میں بلند شعلوں کیساتھ شدید آگ لگی، حادثے کے بعد اسٹوڈیو کے قریب موجود تمام عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا تھا اور جائے وقوعہ کو بند کردیا گیا تھا، اھرام فلم اسٹوڈیو میں بہت سے ڈراموں اور رمضان سیریز کی ریکارڈنگ ہوتی رہی ہے، یہ ایک مشہور فلم اسٹوڈیو ہے جس میں آگ ہفتے کی صبح لگی کس پر رات گئے قابو نہیں پایا جاسکا، آتشزدگی کے مقام سے تازہ ترین ویڈیو میں اس جگہ پر پھیلنے والی زبردست آگ کو دکھایا گیا ہے جب کہ وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے، سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کے قریب متعدد اپارٹمنٹس کو خالی کرالیا جب کہ وزارت صحت نے جیزا کے ہسپتالوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔

    اھرام فلم سٹوڈیو میں آتشزدگی

    مصری وزارت داخلہ نے 1944ء میں قائم ہونے والے اور کئی دہائیوں تک مصری سنیما کے سنہری دور کے شاہد اھرام اسٹوڈیو سائٹ کے داخلی اور خارجی راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا، عمرانیہ کے علاقے میں گیس کی ترسیل بھی بند کردی ہے تاکہ بڑے بحران سے بچا جا سکے، سنیچر کو فجر کے وقت شہری دفاع نے مشہور اسٹوڈیو میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لئے 12 سے زائد فائر انجن روانہ کیے، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوششیں کیں جس نے اس جگہ کے آس پاس موجود اسٹوڈیوز اور رہائشی اپارٹمنٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا، آخری اطلاعات تک آگ پر قابوپانے کی کوشش جاری رہے، حکام نے حادثے کی وجوہات اور حالات جاننے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی جو آگ بجھانے کی کارروائیوں کے خاتمے کے فوراً بعد اس پر تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی۔

    اسٹوڈیو میں اگ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کو امریکی فوجی امداد کی فراہمی جنگ بندی میں رکاوٹ کا سبب ہے
    Next Article عالمی تنظیم نے پاکستان سے ایکس(ٹوئٹر) کی فوری بحالی کا مطالبہ کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فلم حق مذہب کیخلاف نہیں کہانی طلاق کے بعد نان و نفقہ کے معاملے پر عدالتی جنگ گرد گھومتی ہے

    نومبر 1, 2025

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے

    اکتوبر 20, 2025

    ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم

    اکتوبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254518
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.