Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»فن و فرھنگ»پاکستانی اداکارہ صبا قمر بیہودہ کپڑے پہنتی ہیں کبھی ان کے ساتھ کام نہیں کروں گا، خلیل الرحمٰن قمر
    فن و فرھنگ

    پاکستانی اداکارہ صبا قمر بیہودہ کپڑے پہنتی ہیں کبھی ان کے ساتھ کام نہیں کروں گا، خلیل الرحمٰن قمر

    خلیل الرحمٰن قمر نہ صرف اداکاراؤں کے حوالے سے نامناسب گفتگو کرتے رہے ہیں جبکہ انہیں خواتین کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر تنقید کا سامنا رہتا ہے
    shoaib87جولائی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے معروف مگر متنازعہ ڈرامہ ساز و اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ اداکارہ صبا قمر بیہودہ کپڑے پہنتی ہیں، وہ اب کبھی ان کے ساتھ کام نہیں کریں گے، خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری سمیت سیاسی معاملات پر کھل کر اظہار خیال کیا، ان کی جانب سے اداکارہ صبا قمر کے حوالے سے بات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں انہوں نے اداکارہ کے لباس کو بیہودہ قرار دیا، جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کون سے اداکار یا اداکارہ ہیں، جن کے ساتھ وہ کبھی کام نہیں کرنا چاہیں گے؟ تو اس پر خلیل الرحمٰن قمر نے صبا قمر کا نام لیا، ڈرامہ ساز نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ اب وہ پھر کبھی صبا قمر کے ساتھ کام کریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ صبا قمر جس طرح کے بیہودہ کپڑے پہنتی ہیں، وہ ڈرامہ ساز کی حدود میں نہیں آتے، خلیل الرحمٰن قمر نے واضح کیا کہ صبا قمر بہت اچھی اداکارہ ہیں، انہوں نے ان کے سیریل میں کام بھی کیا تھا اور ان کا کام انتہائی شاندار تھا۔

    خلیل الرحمٰن قمر  نے محتاط انداز میں کہا کہ یہ ان کا کلچر اور اخلاقیات نہیں ہیں کہ وہ اس طرح کا لباس پہننے والی اداکارہ کے ساتھ کام کریں، ان کا کہنا تھا کہ لباس کا انتخاب اور لباس کو پہننا صبا قمر کی ذاتی پسند ہے اور ان کا بھی یہ ذاتی حق ہے کہ وہ انہیں اپنے ڈراموں میں کاسٹ کریں یا نہ کریں، اس سے قبل بھی خلیل الرحمٰن قمر اداکارہ صبا قمر کے لباس پر بات کرچکے ہیں جب کہ وہ ان کے علاوہ بھی ماہرہ خان سمیت دیگر اداکاراؤں کے حوالے سے متنازعہ باتیں کرتے رہے ہیں، خلیل الرحمٰن قمر نہ صرف اداکاراؤں بلکہ اداکاروں کے حوالے سے بھی نامناسب گفتگو کرتے رہے ہیں جب کہ انہیں خواتین اور خصوصی طور پر عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر تنقید کا سامنا رہتا ہے۔

    صبا قمر اور خلیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستانی اسٹار فواد خان ایک بار پھر بولی وڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے شوٹنگ لندن میں جلد شروع ہوگی
    Next Article حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی تنصیبات پر میزائلز اور ڈرونز سے بڑا حملہ، اسرائیلی فوج کا ڈپٹی کمانڈر ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فلم حق مذہب کیخلاف نہیں کہانی طلاق کے بعد نان و نفقہ کے معاملے پر عدالتی جنگ گرد گھومتی ہے

    نومبر 1, 2025

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے

    اکتوبر 20, 2025

    ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم

    اکتوبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254523
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.