Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»کے لیکٹرک سربراہ مونس، خاتون ملازمہ کو ذہنی اذیت پہنچانے کے جرم میں ملازمت سے برطرف
    پاکستان

    کے لیکٹرک سربراہ مونس، خاتون ملازمہ کو ذہنی اذیت پہنچانے کے جرم میں ملازمت سے برطرف

    یہ فیصلہ پاکستان میں کارپوریٹ احتساب کی جانب ایک سنگِ میل قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے خصوصاً خاتون ملازمین کے خلاف کام کرنیکی جگہ کی اخلاقیات کی پاسداری کو یقینی بنائے گا
    shoaib87جولائی 31, 2025Updated:جولائی 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جسٹس (ر) شاہنواز طارق نے مونس علوی کو ایک خاتون ملازمہ، سابق چیف مارکیٹنگ آفیسر مہربین زہرہ کی جانب سے دائر شکایت کی بنیاد پر ملازمت سے ہٹانے کا حکم دیا، جس شخص اور ادارے سے اہل کراچی ہمیشہ نالاں رہے اور جو شہریوں کی تذلیل کرنے میں عار نہیں کرتا تھا وہ آج قانون کی گرفت میں آکر رسوائی سمیٹ رہے ہیں، صوبائی محتسب سندھ نے کے الیکٹرک کی سابق چیف مارکیٹنگ افسر مہرین زہرہ کو ہراساں کرنے پر کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی پر بھاری جرمانہ عائد کرتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، جسٹس(ر) شاہ نواز طارق نے عدم ادائیگی جرمانہ پر مونس علوی کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کی ضبطی جبکہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی ہدایت کردی ہے، صوبائی محتسب اعلیٰ جسٹس (ر) شاہ نواز طارق نے کے الیکٹرک کی سابق چیف مارکیٹنگ افسر مہرین زہرہ کی درخواست پر سی ای او کے الیکٹرک کو برطرفی اور جرمانے کی سزا سنادی، سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف خاتون مہریں زہرہ نے شکایت درج کروائی تھی، صوبائی محتسب نے مونس علوی پر 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کہا کہ سی ای او کے الیکٹرک پر الزام ثابت ہوتا ہے لہذا وہ ایک ماہ میں جرمانے کی رقم ادا کریں، صوبائی محتسب نے کہا کہ سی ای او کے الیکٹرک نے شکایت کنندہ مہرین زہرہ کو ہراساں اور ذہنی اذیت میں مبتلا کیا، مونس علوی اگر جرمانے کی رقم ادا نہ کریں تو ان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کی جائے جبکہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کیا جائے، مونس علوی کے خلاف کے الیکٹرک کی سابق چیف مارکیٹنگ افسر مہرین زہرہ نے شکایت درج کرائی تھی، شکایت کنندہ کو 2019 میں کے الیکٹرک نے بطور کنسلٹنٹ رکھا تھا، یاد رہے کہ کے الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے رواں ماہ ہی مونس علوی کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کیا تھا، کے الیکٹرک کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز بتایا گیا تھا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے 7 جولائی کے اجلاس میں سید مونِس عبداللہ علوی کو 30 جولائی 2025 سے کے-الیکٹرک کا دوبارہ چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا ہے۔
    کے الیکٹرک کے مطابق مونس علوی 2008 میں کے-الیکٹرک میں شامل ہوئے تھے اور سی ای او بننے سے پہلے وہ کمپنی میں چیف فنانشل آفیسر، کمپنی سیکریٹری اور ہیڈ آف ٹریژری جیسے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں، مونس علوی نے اس فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ اصطلاحاتی اظہار اور پیشہ ورانہ تعلقات میں ہمیشہ دیانت اور وقار کو ملحوظ رکھا ہے اور یہ فیصلہ ان کیلئے انتہائی تکلیف دہ ہے، اُنھوں نے کہا کہ یہ نتائج حقیقت کی عکاسی نہیں کرتے، انہوں نے کہا کہ وہ قانونی راستے استعمال کرتے ہوئے حقائق سامنے لائیں گے، واضح رہے کہ کے الیکٹرک کراچی میں واحد بجلی کی تقسیم کار کمپنی ہے، جس کے کنٹرول کے معاملات متنازعے رہے ہیں، 2009 میں ابراج گروپ نے کنٹرول حاصل کیا لیکن 2018 میں اس کا کنٹرول ختم ہونے کے باوجود پاکستان نے کوئی مؤثر قانونی اقدام نہیں کیا گیا جبکہ ادارے کی کارکردگی پر سخت عوامی تنقید رہی اسے لوڈشیڈنگ، برق چوری اور صارفین کو ذہنی اذیت دینے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا رہا ہے اور نورمل صارفین کے بلز میں اضافہ اور عدم شفافیت کے الزامات بھی اٹھتے رہے، یاد رہے مہربین عزیز خان نے 2019 میں کے الیکٹرک کے ساتھ کام کے دوران مونس علوی کے خلاف دباؤ، ذاتی نوعیت کی باتیں، جسمانی ساخت پر غیر مناسب تبصرے اور ذہنی اذیت پہنچانے کے الزامات عائد کئے تھے، یہ فیصلہ پاکستان میں کارپوریٹ احتساب کی جانب ایک سنگِ میل قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے خصوصاً خاتون ملازمین کے خلاف کام کرنیکی جگہ کی اخلاقیات کی پاسداری کو یقینی بنائے گا۔

    کے الیکٹرک
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ ہندوستان تعلقات کی گرمجوشی ختم صدر ٹرمپ نے یکم اگست سے 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا
    Next Article پاکستان: انسداد دہشت گردی عدالت نے 108 سیاسی کارکنوں کو دس، دس سال قید کی سزا سنادی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162672
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.