Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»فن و فرھنگ»پاکستانی سائنس فکشن فلم عمرو عیار عید الاضحیٰ کے موقع پر ریکارڈ کمائی کرنے میں کامیاب رہی
    فن و فرھنگ

    پاکستانی سائنس فکشن فلم عمرو عیار عید الاضحیٰ کے موقع پر ریکارڈ کمائی کرنے میں کامیاب رہی

    حمزہ علی عباسی، سیمی راحیل، ثنا نواز اور منظر صہبائی سمیت تقریبا تمام کرداروں نے فلم بینوں کو متاثر کیا ہے
    shoaib87جون 24, 2024Updated:جون 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی پاکستانی سائنس فکشن فلم عمرو عیار ابتدائی تین دن میں ریکارڈ کمائی کرنے میں کامیاب رہی، اگرچہ عمرو عیار نے سب سے زیادہ کمائی کی، تاہم اس کے ساتھ ہی فلم نابالغ افراد اور بھیڑیا بھی باکس آفس پر رنگ جمانے میں کامیاب رہیں، سسپنس، تھرلر اور جادوئی طاقتوں کے خلاف جنگ کی کہانی پر مبنی پاکستانی فلم عمرو عیار ریلیز کے پہلے تین دن میں ساڑھے چار کروڑ روپے کے بزنس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان رہی، عاشر وجاہت اور ثمر جعفری کی فلم نابالغ افراد باکس آفس پر ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے کمائی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، اداکارہ کبریٰ خان اور ممتاز گوہر کی رومانوی فلم ابھی صرف ترانوے لاکھ روپے ہی کما سکی اور باکس آفس پر وہ کمائی کے حوالے سے تیسرے نمبر پر رہی، مرڈر مسٹری ایکشن فلم بھیڑیا عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر ریلیز ہونے والی چوتھی فلم تھی جو فلم بینوں کو زیادہ متاثر نہ کر سکی اور صرف چند لاکھ روپے کا ہی بزنس کر پائی

    ابتدائی طور پر نومبر 2021 میں عمرو عیار کا موشن ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے 2022 میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن ایسا نہ ہوسکا تھا، موشن ٹیزر کے ایک سال بعد جون 2023 میں فلم کا پہلا مختصر ٹیزر جاری کیا گیا تھا اور اب ایک سال بعد اس کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے فلم جاری کردی گئی، مختصر دورانیے کے ٹریلر میں عثمان مختار کو مرکزی کردار عمرو عیار کے طور پر دکھایا گیا ہے، عدنان صدیقی ان کے والد ہوتے ہیں جو انہیں بچپن میں انہیں خصوصی صلاحیتوں اور طاقتوں سے متعلق قصے کہانیاں بتاتے ہیں، فلم میں صنم سعید کو بھی اہم کردار میں دکھایا گیا ہے، انہیں عمرو عیار کے ساتھی کے طور پر پیش کیا گیا ہے، حمزہ علی عباسی، سیمی راحیل، ثنا نواز اور منظر صہبائی سمیت تقریبا تمام کرداروں نے فلم بینوں کو متاثر کیا ہے۔

    فلم عمرو عیار
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبرطانوی اخبار کا دعویٰ بے بنیاد ثابت ہوگیا، حکام نے الحریری ائیرپورٹ کو صحافیوں کیلئے کھول دیا
    Next Article باجوہ نے مدت ملازمت بڑھوانے کے بدلے پنجاب اور وفاقی حکومت دینے کی آفر کی، خواجہ آصف
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے

    اکتوبر 20, 2025

    ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم

    اکتوبر 19, 2025

    فلسطینیوں کی نسل کشی میں نریندر مودی بھی امریکا و اسرائیل جتنے ہی ذمہ دار ہیں، پرکاش راج🏴

    ستمبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175306
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.