Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»فن و فرھنگ»کسانوں کے خلاف بیان دینے پر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوٹ کو خاتون اہلکار نے تھپڑ رسید کردیا
    فن و فرھنگ

    کسانوں کے خلاف بیان دینے پر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوٹ کو خاتون اہلکار نے تھپڑ رسید کردیا

    کنگنا رناوٹ نے خاتون اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارنے کو بھارتی ریاست پنجاب میں بڑھتی دہشت گردی اور تشدد سے جوڑا دیا ہے
    shoaib87جون 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     بھارتی لوک سبھا کیلئے پی جے پی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والی بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کو ایئرپورٹ پر مامور خاتون سکیورٹی اہلکار نے تھپڑ رسید کردیا، بھارتی نشریاتی ادارے نئی دہلی ٹیلی وژن (این ڈی ٹی وی) کے مطابق ریاست پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑھ کے ایئرپورٹ پر مامور سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورسز (سی ائی ایس ایف) کی خاتون اہلکار نے اداکارہ کو تھپڑ جڑ دیا، رپورٹ کے مطابق خاتون اہلکار نے چیک اپ کے دوران کچھ بحث کے بعد ہی اداکارہ کو تھپڑ رسید کردیا، جس پر وہاں مامور دوسرے اہلکار اور ایئرپورٹ حکام بھی جمع ہوگئے اور انہوں نے اداکارہ کو مزید تھپڑ لگنے سے بچالیا، اداکارہ کو تھپڑ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور کنگنا رناوٹ کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار مزے سے ایئرپورٹ پر گھومتی دکھائی دیں بعد ازاں کنگنا رناوٹ نے خود کو تھپڑ لگنے کے واقعے پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہیں خاتون اہلکار نے چہرے پر تھپڑ رسید کیا۔

    کگنا رناوٹ نے بتایا کہ وہ خیریت سے ہیں اور انہیں سکیورٹی والوں نے محفوظ بنایا، ان کے مطابق انہوں نے خاتون اہلکار سے تھپڑ رسید کرنےکا سبب پوچھا، جس پر اہلکار  نے بتایا کہ انہیں اداکارہ کی جانب سے کسانوں کے احتجاج سے متعلق دیا گیا بیان نامناسب لگا تھا، جس پر انہوں نے تھپڑ رسید کیا، کنگنا رناوٹ نے خاتون اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارنے کو بھارتی ریاست پنجاب میں بڑھتی دہشت گردی اور تشدد سے جوڑا اور کہا کہ سوچنے کا مقام ہے کہ پنجاب میں کس طرح دہشت گردی اور دہشت گرد بڑھ رہے ہیں، دوسری جانب خاتون اہلکار نے بتایا کہ انہیں کنگنا رناوٹ کی جانب سے کسانوں کے خلاف دیا گیا بیان برا لگا تھا، جس میں اداکارہ نے کہا تھا کہ کسان بلیک میلنگ اور 100 روپے لینے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں، خاتون اہلکار کے مطابق ان کی والدہ بھی کسان احتجاج میں شریک تھیں اور ان کی والدہ 100 روپے کے لئے نہیں اپنے حقوق کے لئے احتجاج کیلئے گئیں تھیں، این ڈی ٹی وی کے مطابق کنگنا رناوٹ کو تھپڑ رسید کئے جانے کے بعد خاتون اہلکار کو معطل کرکے ان کے خلاف مقدمہ دائر کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

    گنگنا تھپڑ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لا لگا ہوا ہے قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، عمران خان
    Next Article پاکستان:بجلی کی بلا تعطل فراہمی سے 2044ء تک ایک لاکھ 75 ہزار بچوں کی جان بچائی جاسکتی ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فلم حق مذہب کیخلاف نہیں کہانی طلاق کے بعد نان و نفقہ کے معاملے پر عدالتی جنگ گرد گھومتی ہے

    نومبر 1, 2025

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے

    اکتوبر 20, 2025

    ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم

    اکتوبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254574
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.