Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان کے دفاعی بجٹ اور تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے کا مطالبہ آئی ایم ایف نے منظور کرلیا
    پاکستان

    پاکستان کے دفاعی بجٹ اور تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے کا مطالبہ آئی ایم ایف نے منظور کرلیا

    پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت ترقیاتی اخراجات جو پہلے 1.4 ٹریلین روپے مقرر تھا اسے دو مرتبہ کم کرکے پہلے 1.25 ٹریلین روپے اور بعد ازاں 1.096 ٹریلین روپے تک لایا گیا ہے
    shoaib87جون 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وفاقی حکومت ذرائع کے مطابق دفاعی بجٹ میں اضافہ اور تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ریلیف فراہم کرنے سے متعلق پاکستان کے دو اہم مطالبات عالمی مالیاتی ادارے نے تسلیم لرلئے ہیں، حکومت نے اس کامیابی کو اہم پیشرفت قرار دیا ہے، پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو باور کرایا گیا کہ قومی سلامتی کی بڑھتی ہوئی ضروریات میں تاخیر نہیں کی جا سکتی۔ جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف نے پاکستان کی دفاعی ترجیحات کو تسلیم کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں اضافے کی منظوری دے دی، آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس فری آمدنی کی حد کو 600,000 روپے سے بڑھا کر تقریباً 10 لاکھ روپے کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس سے ماہانہ ٹیکس فری آمدنی کو 50,000 روپے سے بڑھا کر 83,000 روپے کردیا گیا ہے، اس طرح تنخواہ دار افراد تمام آمدنی کے سلیب میں ٹیکس کی کم شرحوں سے مستفید ہوسکے گا، مثال کے طور پر، 100,000 روپے ماہانہ کمانے والا اب 5 فیصد کی بجائے صرف 2.5 فیصد ٹیکس ادا کرے گا۔ اسی طرح 183,000 روپے کمانے والوں پر ٹیکس 15 فیصد سے 12.5 فیصد ​​تک کم کیا جا سکتا ہے، جب کہ زیادہ تنخواہ والے بریکٹ بھی ٹیکس کی شرح میں 2.5 فیصد کمی کا فائدہ اٹھائیں گے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اس سے قبل بجٹ میں مسلح افواج کیلئے مکمل تعاون کا وعدہ کرتے ہوئے اسے قومی ضرورت قرار دیا تھا، تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف سے فوج کی تنخواہیں ازخود بڑھ جائیں گی، دریں اثنا تنخواہ دار شہریوں کیلئے نئے ریلیف اقدامات کی عکاسی کرنے کیلئے انکم ٹیکس ایکٹ کے سیکشن 129 کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا، پاکستان کی جانب سے اقتصادی اصلاحات کے دیگر تمام اہداف پر بروقت عمل درآمد کی یقین دہانی کے بعد آئی ایم ایف نے ان تبدیلیوں سے اتفاق کیا، اس معاہدے سے دفاعی شعبے اور لاکھوں تنخواہ دار افراد دونوں کو آنے والے بجٹ میں طویل عرصے بعد مالی ریلیف ملے گا۔
    اُدھر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئندہ وفاقی بجٹ کے سلسلے میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کامیاب رہے ہیں، جس سے معیشت کیلئے نئی ترقیاتی منزل کا راستہ ہموار ہوا ہے، اُنھوں نے دعویٰ کیا کہ موجودہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی مدتِ میں کوئی بدعنوانی کے واقعات سامنے نہیں آئے، شہباز نے کہا کہ حکومت قومی اداروں میں پائیدار اصلاحات لاگو کرنے کا عزم رکھتی ہے، جس کا مقصد پاکستان کو ایک مستحکم اور مسابقتی عالمی معیشت میں تبدیل کرنا ہے، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب متوقع طور پر جون 10 کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے، جو آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مذاکرات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ابتدائی طور پر بجٹ جون 2 کو پیش ہونا تھا، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت ترقیاتی اخراجات جو پہلے 1.4 ٹریلین روپے مقرر تھے، اسے دو مرتبہ کم کرکے پہلے 1.25 ٹریلین روپے اور بعد ازاں 1.096 ٹریلین روپے تک لایا گیا ہے۔

    front فوجی بجٹ میں اضافہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کے یورینیم افزودگی کے حق کو تسلیم کرکے ہی واشنگٹن جوہری معاہدے کو ممکن بنا سکتا ہے !
    Next Article غزہ میں عام شہریوں پر اسرائیل کے زمینی حملے جنگی جرم ہے، اقوام متحدہ نے تل ابیب کو خبردار کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221309
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.