Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    عالم تمام

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    ممدانی کی غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم پر حق گوئی نے اُن کی کامیابی کو یقینی بنایا یہ دراصل غزہ میں نسل کشی کا شکار ہونے والے انسانوں کے خون کا اثر ہے جس نے ٹرمپ اور اسرائیل کی مخالفت کے باوجود ممدانی کو کامیابی دلوائی
    shoaib87نومبر 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ظہران ممدانی نیویارک کے میئر منتخب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تحریر: محمد رضا سید
    امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظہران ممدانی کو نیو یارک سٹی کا نیا میئر منتخب کرلیا ہے، ایک ایسے انتخاب میں جہاں ووٹنگ کی ریکارڈ شرح دیکھی گئی، ممدانی نے منگل کی رات 49.6 فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ آزاد امیدوار اینڈریو کومو نے 41.6 فیصد اور ریپبلکن امیدوار کرٹس سلوا نے صرف 7.9 فیصد ووٹ لئے نیو یارک میں پولنگ 9 بجے بند ہوئی جبکہ ممدانی کے حامیوں کی قابل ذکر تعداد وہاں موجود تھی، اگرچہ امریکہ بھر میں میئرز کے انتخابات جاری ہیں مگر نیو یارک سٹی کے مئیر کا انتخاب 2025 کے انتخابی دور کا مرکز بن گیا کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اپنے آبائی شہر کیلئے ممکنہ امیدواروں پر رائے دی اور ممدانی کی کھل کر مخالفت کی ہے کیونکہ ممدانی نے غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جنگی جرم میں عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے نامزد کئے جانے اور عالمی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم کے نیویارک آنے پر گرفتار کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد اسرائیلی لابی اور خفیہ ایجنسی موساد نے ممدانی کے خلاف منظم مہم چلائی تھی، ڈیموکریٹس کیلئے نیویارک کے مئیر کا انتخاب اس لئے اہمیت کا حامل تھا کہ وہ یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ کیا وہ 2024 کی صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد دوبارہ سنبھلنے کا کوئی موقع رکھتے ہیں، انتخابی پولز میں 34 سالہ ممدانی کو انتخابی دن سے کئی ہفتوں قبل ایک واضح برتری حاصل تھی، انتخابی مہم کے آخری دنوں میں ٹرمپ نے ریپبلکن امیدوار سلوا کے بجائے آزاد اُمیدوار اینڈریو کومو کی حمایت کا اعلان کردیا کیونکہ ریپبلکن امیدوار کرٹس سلوا کی پوزیشن نہایت کمزور نظر آنا شروع ہوگئی تھی جسکا اظہار انتخابی نتائج میں دیکھا جاسکتا ہے۔
    ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے مئیر منتخبظہران ممدانی نے انتخابی کامیابی کے بعد خطاب میں کہا کہ جب سے ہمیں یاد ہے نیویارک کے محنت کش عوام کو دولت مندوں اور بااثر طبقے نے یہی بتایا کہ اقتدار عوام کے ہاتھ میں نہیں ہونا چاہیے لیکن پچھلے بارہ ماہ کے دوران آپ سب نے کچھ بڑا حاصل کرنے کی جرات کی اور آج رات تمام رکاوٹوں کے باوجود ہم نے وہ خواب حقیقت میں بدل دیا ہے، اس کامیابی کے ساتھ ہی یہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ رہنما شہر کی تاریخ کے پہلے جنوبی ایشیائی نژاد مسلمان میئر منتخب ہوچکے ہیں ممدانی یکم جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد پچھلی ایک صدی میں نیویارک کے سب سے کم عمر میئر بھی ہوں گے، 34 سالہ ممدانی نے عوامی مفاد پر مبنی انقلابی منشور کے تحت انتخاب لڑا، جس میں شہر کے امیر ترین طبقے پر اضافی ٹیکس، شہری بسوں میں مفت سفر، یونیورسل چائلڈ کیئر اور تقریباً 10 لاکھ اپارٹمنٹس کیلئے کرایہ منجمد کرنے جیسے وعدے شامل تھے۔
    ممدانی کے انتخاب کے ساتھ ہی نیویارک سٹی نے دراصل خود کو ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ ایک طویل اور کئی محاذوں پر پھیلی لڑائی کیلئے تیار کرلیا ہے، ممدانی کے حامیوں کا کہنا ہے کہ شہر کی حکومت کو فوری طور پر ایک قانونی ماہرین کی ٹیم تشکیل دینی چاہیے جو ان ممکنہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہو، جن کے ذریعے صدر ٹرمپ وفاقی فنڈز کی ترسیل کو روکنے کی کوشش کر سکتے ہیں، یہ عدالتی جنگیں مہنگی اور وقت طلب ہوں گی لیکن ان سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں اب نیو یارک کو ملنے والے ہر وفاقی ڈالر کے حصول کے لیے، جو دراصل نیویارک کے شہریوں کے اپنے ٹیکسوں سے ادا کیا جاتا ہے، ایک قانونی جدوجہد درکار ہوگی لیکن یہ ایک خیال ہے صدر ٹرمپ انّا پرست اور کینہ پرور انسان ضرور ہیں مگر وہ نیویارک سٹی کیلئے وفاقی فنڈز روکنے کا سیاسی بوجھ اُٹھانے کیلئے تیار نہیں ہونگے، فنڈز کی فراہم روک کر نوجوان مئیر کی ہمت پست کرنے کی کوشش تو کی جاسکتی ہے مگر عدالتی جنگ وائٹ ہاؤس کے مکین کو سیاسی اُلجھنوں میں ڈال دے گی اور جسکا منفی اثر کا بوجھ ریپبلکن پارٹی کو 3 نومبر 2026 کو ہونے والے کانگریس کے انتخابات اُٹھانا پڑسکتا ہے جبکہ امریکی سینیٹ کے 35 نششتوں پر انتخابات ٹرمپ انتظامیہ کیلئے بڑی اہمیت کے حامل ہونگے، ڈیموکریٹس اگر ریپبلکنز کی چار نششتیں چھین لینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو پھر سینٹ سے صدر ٹرمپ کو سخت ردعمل ملے گا۔
    ظہران ممدانی کی کامیابی نے ٹرمپ کو پریشان کردیاممدانی کی کامیابی کا ایک اہم فکٹر غزہ میں اسرائیلی فوج کی نسل کشی پر حق پرستانہ موقف کا اظہار تھا، جس نے انسانی حقوق پر یقین رکھنے والوں کو ممدانی کا ہمسفر بنادیا، ممدانی نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسرائیل کو دی جانے والی امداد کو انسانی حقوق کی پاسداری کرنے سے بھی مشروط کیا، وہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف بی ڈی ایس موومنٹ کی حمایت کرتے ہیں جو اسرائیل کے خلاف معاشی ثقافتی اور سفارتی دباؤ کا مطالبہ کرتی ہے، وہ اس نکتے پر اصرار کرتے ہیں کہ جب امریکی عوام کے دیئے ہوئے ٹیکس سے اسرائیل کو معاشی اور فوجی مدد فراہم کی جاتی ہے اور اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جرائم کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کے نتیجے میں امریکی عوام ذہنی اذیت کا شکار ہوتے ہیں، ممدانی کی اس حق گوئی نے اُن کی کامیابی کو یقینی بنایا یہ دراصل غزہ میں نسل کشی کا شکار ہونے والے انسانوں کے خون کا اثر ہے جس نے ٹرمپ اور اسرائیل کی مخالفت کے باوجود ممدانی کو کامیابی دلوائی۔

    front Mamdani's success is the success of the people.
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    Next Article علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    Comments are closed.

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254525
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.