Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 10, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی یمن کا خلیج عدن میں برطانوی بحری جہاز پر حملہ
    تازہ ترین

    فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی یمن کا خلیج عدن میں برطانوی بحری جہاز پر حملہ

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ صرف اسرائیلی، امریکی اور برطانوی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے، اس کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک اپنے سامان کی حفاظت کے بارے میں یقین دہانی کر سکتے ہیں
    shoaib87فروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یمن کا کہنا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے اپنی تازہ ترین کارروائی میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے جمعرات کو خلیج عدن سے گزرنے والے ایک برطانوی بحری جہاز پر براہ راست میزائل داغے ہیں فوجی ترجمان یحییٰ سایع نے سوشل میڈیا پر کہا کہ یمنی فورسز  نے ایک برطانوی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے، اس سے قبل دو مغربی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسیوں نے یمن کے ساحل کے قریب ایک بحری جہاز کے قریب دھماکے کی اطلاع دی تھی، یونائیٹڈ کنگڈم میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے کہا کہ بحری جہاز نے عدن کے مشرق میں بحری جہاز کے قریب دھماکے کی اطلاع دی اور مزید کہا کہ جہاز اپنی اگلی بندرگاہ کی طرف روانہ ہو رہا تھا، سکیورٹی فرم ایمبرے نے کہا کہ ایک بلک کیریئر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا جب کہ وہ عدن کے مشرق میں گزر رہے تھے، ایمبری نے کہا کہ اس حملے سے بحری جہاز معمولی نقصان پہنچا اور ڈیزل لیک ہو گیا، یمن کی مسلح افواج نومبر سے غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اسرائیلی بحری جہازوں اور اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے والے جہازوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

    خیال رہے کہ یمنی کارروائیوں نے کچھ جہاز رانی کمپنیوں کو بحیرہ احمر سے بچنے کے لئے جنوبی افریقہ کے سے چکر لگانے پر مجبور کردیا کیا جس سے تجارتی مال کی مالیت میں اضافہ ہوا ہے، یمنی فوج کا کہنا ہے کہ صرف اسرائیلی، امریکی اور برطانوی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے، اس کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک اپنے سامان کی حفاظت کے بارے میں یقین دہانی کر سکتے ہیں، ایمبرے کے مطابق گزشتہ نومبر میں بحیرہ احمر سے گزرنے والا برطانیہ کی ملکیت والا جہاز گلیکسی لیڈر راکٹ کی زد میں آ گیا تھا، اسرائیل کی حمایت میں یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے فوجی مہم شروع کرنے کے بعد یمن نے امریکی اور برطانوی مفادات کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کر رکھا ہے۔جمعرات کو، امریکی فوج نے کہا کہ اس نے یمن میں موبائل اینٹی شپ کروز میزائل اور ڈرونز سے برطانوی جہاز پر حملے کئے ہیں، یمن کی خبر رساں ایجنسی سبا نے بحیرہ احمر کے ساحلی صوبے الحدیدہ پر متعدد حملوں کی اطلاع دی ہے، امریکی فوجی مرکز سینٹ کام  نے کہا کہ ایک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل یمن سے خلیج عدن میں داغا گیا۔

    یمن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجی ڈی اے کا حیدرآباد میں دھرنا سندھ پر پیپلزپارٹی کا راج ختم ہوگیا
    Next Article جنوبی لبنان میں شہریوی کے قتل کی قیمت اسرائیل کو چکانا ہوگی، نصراللہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1280468
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,347 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.