Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»فن و فرھنگ»بالی ووڈ میں طویل عرصے تک بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا، شاہد کپور کا انکشاف
    فن و فرھنگ

    بالی ووڈ میں طویل عرصے تک بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا، شاہد کپور کا انکشاف

    مجھے یہ چیز پسند نہیں کہ بالی ووڈ میں نئے لوگوں کو نفرت کی نگاہوں سے دیکھا جائے بہترین اداکاری کی صلاحیتوں کے باوجود بھی نئے اداکاروں کو مرکزی کردار نہیں دیا جاتا، یہاں تو نئے اداکاروں پر کیریئر کے دروازے ہی بند کردیے جاتے ہیں
    shoaib87فروری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ اُنہوں نے بالی ووڈ میں طویل عرصے تک بدسلوکی کا سامنا کیا کیونکہ یہاں نئے لوگوں کو جلد قبول نہیں کیا جاتا، بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں شاہد کپور نے بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے مقبول شو نو فلٹر نیہا میں بطورِ مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے بتایا کہ کس طرح بالی ووڈ فلم انڈسٹری باہر کے لوگوں کو آسانی سے قبول نہیں کرتی،  اداکار پنکج کپور کے بیٹے شاہد کپور نے کہا کہ میں ایک اداکار کا بیٹا ہوں لیکن اس کے باوجود مجھے بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈر سمجھا گیا کیونکہ میں دہلی سے ممبئی آیا تھا، میرے ساتھ بدسلوکی کی گئی، شاہد کپور نے کہا کہ جب میں نے بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا تو مجھے سمجھ آیا کہ یہاں باہر والے لوگوں کو آسانی سے قبول نہیں کیا جاتا، جب کوئی نیا اداکار بالی ووڈ میں شامل ہوتا ہے تو اس انڈسٹری کے لوگوں کو بڑا مسئلہ ہوتا ہے کہ یہ اداکار کیسے بالی ووڈ میں آگیا۔

    کیسے میری دیسی گرل فرینڈ نے میرے ساتھ جنسی زیادتی کی | DESIblitz

    اداکار نے کہا کہ مجھے یہ چیز پسند نہیں کہ بالی ووڈ میں نئے لوگوں کو نفرت کی نگاہوں سے دیکھا جائے، بہترین اداکاری کی صلاحیتوں کے باوجود بھی نئے اداکاروں کو مرکزی کردار نہیں دیا جاتا، یہاں تو نئے اداکاروں پر کیریئر کے دروازے ہی بند کردیے جاتے ہیں، اُنہوں نے کہا کہ میں دہلی سے ممبئی آیا تھا تو مجھے میرے مختلف لہجے اور شہر کی وجہ سے باہر کا آدمی سمجھا تھا، اسی وجہ سے مجھے طویل عرصے تک بالی ووڈ میں بدسلوکی کا سامنا بھی کرنا پڑا، شاہد کپور نے مزید کہا کہ میں نے ممبئی میں اُن لوگوں سے دوستی کرنے کی کوشش کی جو مجھے نہیں جانتے تھے، اس طرح میری فلم عشق وشق پیار ویار سے پہلے ہی میرے دوستوں کا ایک گروپ بن گیا تھا۔

    بالی ووڈ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبھارت میں مسلمانوں سے نفرت انگیزی میں اضافہ ہورہا ہے، ریسرچ گروپ
    Next Article بحیرہ احمر میں یمن استکباری طاقتوں کو سرپرائز دینے کیلئے تیار ہے،عبدالمالک الحوثی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فلسطینیوں کی نسل کشی میں نریندر مودی بھی امریکا و اسرائیل جتنے ہی ذمہ دار ہیں، پرکاش راج🏴

    ستمبر 25, 2025

    ریفری اینڈی پائکرافٹ کے طرز عمل نے کرکٹ کی روح کو نقصان پہنچایا، پاکستان میں داخلہ ممنوع

    ستمبر 16, 2025

    پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کوئی قواعد و ضوابط نہیں، فنکاروں کو 8 ماہ بعد چیک دیا جانا معمول بن گیا ہے

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163350
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.