Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 19, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»فن و فرھنگ»امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اکثریت سے منظور
    فن و فرھنگ

    امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اکثریت سے منظور

    وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی صدارتی مہم کے سلسلے میں گزشتہ ماہ ہی ٹک ٹاک کو جوائن کیا تھا
    shoaib87مارچ 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی ایوان نمائندگان نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق بل اکثریت سے منظور کرلیا جس کے بعد 6 ماہ کے اندر اگر ٹک ٹاک نے چینی کمپنی سے علیحدگی اختیار نہ کی تو اس پر امریکا میں پابندی عائد کردی جائے گی، امریکی ایوان نمائندگان میں ووٹنگ کے موقع پر روایت کے برخلاف اتحاد دیکھنے کو ملا جہاں ایوان میں موجود نمائندوں نے بل کی حمایت میں 352 اور مخالفت میں صرف 65 اراکین نے ووٹ دیئے، یہ قانون سازی ٹک ٹاک کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے جس کی گزشتہ کچھ عرصے کے دوران مقبولیت میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے لیکن ویڈیو شیئرنگ کی چینی کمپنی کے زیر ملکیت اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے حد سے زیادہ جھکاؤ پر مغربی ممالک کئی مرتبہ اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں، ابھی تک اس بل کے مستقبل پر سوالیہ نشان برقرار ہے کیونکہ بل کے نفاذ کے لئے کانگریس کے بعد سینیٹ سے بھی منظوری ضروری ہے لیکن ساتھ ساتھ ناقدین نے اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسی ایپلی کیشن کے خلاف اتنا سخت قدم کیسے اٹھایا جا سکتا ہے جس کے صرف امریکا میں 17 کروڑ فالوورز ہیں۔

    ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سنادی - Technology - AAJ

    وائٹ ہاؤس کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ اگر یہ بل صدر جو بائیڈن کی میز پر آتا ہے تو وہ غیرملکیوں کے زیرتسلط ایپلی کیشنز سے امریکیوں کے تحفظ کے ایکٹ کے تحت اس پر دستخط کر کے اسے قانون کی شکل دے دیں گے، اس بل کے تحت ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس کو 180 دن کے اندر ایپلی کیشن فروخت کرنا ہوگی بصورت دیگر امریکا میں ایپل اور گوگل پلے اسٹور پر اس پر پابندی عائد کردی جائے گی، اس ایکٹ کے تحت صدر کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ امریکا مخالف ملک کے زیر سایہ چلنے والی کسی بھی ایپلی کیشن کو قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے سکتے ہیں، پابندی کے حوالے سے یہ بل ٹک ٹاک کے لئے کافی حیران کن ہے کیونکہ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی صدارتی مہم کے سلسلے میں گزشتہ ماہ ہی ٹک ٹاک کو جوائن کیا تھا۔

    ٹک ٹاک
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچیف الیکشن کمشنر کو انعام مل گیا کینیڈا میں سفیر لگایا جارہا ہے،عمر ایوب
    Next Article بھارت کو چین اور پاکستان کیساتھ مسلح تصادم کا خدشہ ہے،امریکی انٹیلی جنس رپورٹ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فلم حق مذہب کیخلاف نہیں کہانی طلاق کے بعد نان و نفقہ کے معاملے پر عدالتی جنگ گرد گھومتی ہے

    نومبر 1, 2025

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے

    اکتوبر 20, 2025

    ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم

    اکتوبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221011
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.