Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 23, 2025
    رجحان ساز
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    • واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی، اسرائیل پر امریکی عدالت کی نوازش جرمانہ کم کرکے 40 لاکھ کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ہولی کا تہوار ہندوستان کی مقامی انتظامیہ کا حکم، علی گڑھ کی تمام مساجد کو ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا
    عالم تمام

    ہولی کا تہوار ہندوستان کی مقامی انتظامیہ کا حکم، علی گڑھ کی تمام مساجد کو ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا

    شاہ جہان پور کے ٣٠٠ سال پرانے لات صحاب کے جلوس میں ایک شخص کو چنا جاتا ہے اور اسے بھینس کی گاڑی پر بٹھایا جاتا ہے جب کہ لوگ اس پر رنگ، جوتے اور چپل پھینکتے ہیں
    shoaib87مارچ 13, 2025Updated:مارچ 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہندوستان میں ہولی کے تہوار کے موقع پر مقامی انتظامیہ نے حکم دیا ہے کہ علی گڑھ کی تمام مساجد کو ترپالوں سے ڈھانپ دیا جائے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے اور فرقہ وارانہ ہم آھنگی کو برقرار رکھنے میں انتظامیہ کو مدد ملے، حکام نے یہ قدم اس بات کو یقینی بنانے کے لئے اٹھایا ہے کہ ہولی کے تہوار پر رنگ بازی کے دوران مذہبی مقامات کا احترام مجروح نہ ہو، خیال رہے ہندو مذہب میں ہولی کے تہوار پر رنگ بازی کی جاتی ہے اور انتہا پسند عناصر مساجد پر بھی رنگ پھینک دیتے ہیں کس کے باعث دو طرفہ شدت پسندی بڑھتی ہے اور معمولی نوعیت کے ہنگامے شروع ہوجاتے ہیں جسکی وجہ سے انتظامیہ کو امن و امان کیلئے سرگرم ہونا پڑتا ہے، مقامی انتظامیہ کے اس فیصلے کو لیکر بعض شدت پسند مسلمانوں نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں مسلمانوں کو عبادات بجالانے سے روکا جارہا ہے، یاد رہے ہولی ایک روزہ تہوار ہے، جس اکثر مسلمان رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس تہوار پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں، ہندوستان بھر میں پولیس اور مقامی انتظامی اہلکاروں نے ہولی کے تہوار کو پرامن اور ہموار رکھنے کیلئے صورتحال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔
    ہندوستان میں گزشتہ 20 سالوں سے بڑھتی ہوئی مذہبی شدت پسندی کے پیش نظر میں امن کو برقرار رکھنے کے لئے پچھلے سالوں میں بھی ایسے ہی اقدامات کیے گئے ہیں، پولیس اور مقامی انتظامی اہلکار ہولی کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، اس سے قبل بدھ کے روز شاہجہاں پور کی مساجد کو 14 مارچ تک ہولی کے جشن سے پہلے ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا تھا، شاہجہاں پور میں ہولی منانے کا ایک انوکھا طریقہ ہے جہاں ایک لمبا جلوس نکلتا ہے جسے لات صحاب کہتے ہیں، اس تقریب میں ایک شخص کو لات صحاب کے طور پر چنا جاتا ہے اور اسے بھینس کی گاڑی پر بٹھایا جاتا ہے جب کہ لوگ اس پر رنگ، جوتے اور چپل پھینکتے ہیں، یہ 300 سال پرانی روایت ہے، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راجیش ایس نے کہا کہ ہم نے ایک ماہ قبل امن کمیٹی کی میٹنگ شروع کی تھی اور سکیورٹی فورسز کی مطلوبہ تعداد کا مطالبہ کیا تھا، مجموعی طور پر تقریباً 3500 سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو اس دوران تعینات کیا جائے گا۔ لات صاحب کے دونوں اطراف کی تمام مساجد کو کور کیا گیا ہے۔ ہم ڈرون اور سی سی ٹی وی کے ذریعے ان پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
    ہندوستان اور پاکستان میں ہندو برادری ہولی کی تیاریاں پورے زور شور سے منانے کی تیاریاں کررہی ہے، پاکستان اور اندورن سندھ اور بلوچستان میں ہولی کے تہوار منائے جاتے ہیں رنگوں کے تہوار میں صرف ایک دن رہ گیا ہے، گھروں کو سجایا جا رہا ہے اور ہندوستان اور پاکستان میں گجیوں جیسی مٹھائیاں تیار کی جا رہی ہیں، دریں اثناء دریں اثنا، جیسے ہی ہولی کی تقریبات شروع ہوتی ہیں ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے گونڈا میں ایک مٹھائی کی دکان نے گولڈن گوجیا کی فروخت بڑھ جاتی ہے۔

    ہولی کا تہوار اور شدت پسندی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایس آئی ایف سی کو آئی ایم ایف کا جھٹکا غیرملکی سرمایہ کاری پر ٹیکس و دیگر استِثْنا دینے سے انکار کردیا
    Next Article لبنان کی تعمیر نو؛ وعدہ خلافی یا بہانے تراشے گئے تو مغربی ایشیاء میں خطرناک بحران جنم لے سکتا ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم

    اکتوبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 22, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    پاکستان کو ہینلے اینڈ پارٹنرز کے گلوبل انویسٹمنٹ رسک اینڈ ریزیلیئنس انڈیکس میں دنیا کے…

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1171026
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.