Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 29, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ناکارہ نکلا
    عالم تمام

    حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ناکارہ نکلا

    عمارت پر حملہ کرنے سے پہلے ڈرون ایک گھنٹے تک اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے اوپر منڈلاتا رہا اور اسرائیلی فوجی ترجمان نے اس واقعے کو سخت صبح قرار دیا
    shoaib87اکتوبر 19, 2024Updated:اکتوبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی فوج کا کہنا ہے وسطی اسرائیل میں حزب اللہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کو ڈرونز طیاروں سے نشانہ بنایا ہے، اسرائیلی فوج نے اس سے قبل کہا تھا کہ لبنان سے آنے والے ایک ڈرون نے قیصریہ میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جبکہ دو دیگر ڈرونز طیاروں کو روک لیا گیا، حزب اللہ کا یہ حملہ حماس کے شہید رہنما سنوار کو اسرائیلی فوج کے حملے میں قتل کئے جانے کے دو روز بعد کیا گیا ہے، یہ دوسرا حملہ ہے جس میں اسرائیل کی کسی اہم شخصیت کو نشانہ بنایا گیا ہے، اس سے حزب اللہ نے اسرائیل کے آرمی چیف کو ڈرونز اور میزائل حملوں میں نشانہ بنایا تھا، اسرائیلی میڈیا کے مطابق آرمی چیف اس حملے سے محفوظ رہے ہیں، پریس ٹی وی کے مطابق حزب اللہ نے ڈرونز سے تل ابیب کے شمال میں بندر گاہی شہر حیفہ میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ قیصریہ کو نشانہ بنایا ہے، روزنامہ ٹائمز آف اسرائیل کی ویب سائٹ نے ہفتے کے روز کہا کہ لبنان سے اسرائیل پر داغے گئے تین ڈرونز میں سے ایک نے جنوبی حیفہ کے ساحلی شہر قیصریہ میں نیتن یاہو کی نجی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی سوشل میڈیا پر پوسٹوں میں بھی کہا گیا ہے کہ جس عمارت کو حملے کا نشانہ بنایا گیا وہ نیتن یاہو کی رہائشگاہ تھی، اسرائیلی میڈیا نے فوج کی سنسر شپ پالیسی کی وجہ سے رہائشگاہ کو پہنچنے والے نقصان اور ممکنہ جانی نقصان کی تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں، حزب اللہ کی طرف سے فائر کردہ ڈرونز کے اسرائیلی زیر قبضہ علاقوں میں پہنچ جانے کے بعد شمالی تل ابیب میں گلیلوٹ بستی میں فوجی اڈوں پر سائرن بج گئے۔

    حزب اللہ نے مطابق اُس کے تین ڈرونز طیاروں نے قیصریہ میں بنجمن نیتن یاہو کے نجی گھر پر حملہ کیا، مغربی انٹیلی جنس ذرائع نے بعض سفارتکاروں کو بتایا ہے کہ جس وقت حزب اللہ کے ڈرونز نے اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ پر حملہ کیا نیتن یاہو وہاں موجود نہیں تھے رپورٹوں میں کہا گیا اور اس حملے میں کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا، اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ اس کا فضائی دفاع کا نظام  ڈرون کو روکنے میں ناکام رہا ہے، لبنان کے المیادین نیوز چینل نے اسرائیلی فوج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین ڈرونز نے لبنان سے حیفہ کی طرف کامیابی سے سفر طے کیا اور اسرائیلی نظام اسے پکڑنے میں ناکام رہا جبکہ دو ڈرونز کا اُس قت پتہ چلا جب وہ ہدف کے قریب پہنچ گئے تھے جسے اسرائیلی دفضائی نظام نے روک لیا، حزب اللہ کے سکیورٹی میڈیا کے ذرائع نے بتایا ہے کہ نتین یاہو کی رہائشگاہ پر یہ علامتی حملہ تھا جس میں کم لاگت کے ڈرونز کو استعمال کیا جو معمولی بارود لیکر گیا تھا، نیوز چینل نے مزید کہا کہ تاہم تیسرے نے قیصریہ میں ایک عمارت کو درست طریقے سے نشانہ بنایا اور عینی شاہدین نے تصدیق کی کہ دھماکہ بہت بڑا تھا، اس حملے کا مقصود یہ باور کرانا تھا کہ اسرائیل کا چپہ چپہ اور حساس تنصیبات حزب اللہ کے نشانے پر ہیں، اسرائیلی قابض فوج نے بتایا کہ عمارت پر حملہ کرنے سے پہلے ڈرون ایک گھنٹے تک اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے اوپر منڈلاتا رہا اور اسرائیلی فوجی ترجمان نے اس واقعے کو سخت صبح قرار دیا۔

    front نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحماس رہنما یحییٰ سنوار موت سے نہیں ڈرتے تھے اُنکی شہادت مزاحمتی تحریک کو مزید مستحکم بنائیگی
    Next Article عراقی مظاہرین نے مزاحمت کے قائدین کی توہین کرنے پر سعودی چینل کے دفتر کو نذر آتش کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1271646
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,344 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.