Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    رجحان ساز
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»لبنان کے جنوبی اور مشرقی دیہاتوں پر اسرائیل کی فضائی بمباری 50 عام شہری شہید 3 سو افراد زخمی
    تازہ ترین

    لبنان کے جنوبی اور مشرقی دیہاتوں پر اسرائیل کی فضائی بمباری 50 عام شہری شہید 3 سو افراد زخمی

    حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے زیر قبضہ شمالی بندرگاہی شہر حیفہ میں رامات ڈیوڈ ایئربیس اور رافیل اسلحہ ساز فیکٹری کو میزائلوں سے نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو جاری کردی
    shoaib87ستمبر 23, 2024Updated:ستمبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں درجنوں مقامات پر فضائی بمباری اور ہوائی حملے کیے ہیں, لبنان کی سرکاری نیوز ایجنسی این این اے کے مطابق جنوبی ضلع نبطیہ میں 80 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ بنت جبیل اور مرجایون کے کئی علاقوں پر بھی حملے کیے گئے اور حرمیل کے ارد گرد کے علاقوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے، لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیر کو اسرائیل کی فضائی بمباری میں ابتک 50 شہریوں کی شہادت اور 300 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، پیر کو لبنان پر ہونیوالا حملہ 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپوں کے بعد کا سب سے مہلک حملہ ہے، لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے حملوں کے دوران شہریوں اور جنگجوؤں کے درمیان فرق نہیں کیا، رپورٹ میں کہا گیا کہ زخمی یا شہید ہونے والوں میں بچے، خواتین اور طبی عملہ بھی شامل ہے، اطلاعات کے مطابق، شمال مشرق میں وادی بقاع میں واقع قصبے بودائی کے مضافات میں ایک شہادت ہوئی ہے، این این اے نے شہید کی شناخت ایک چرواہے کے طور پر کی اور کہا کہ اس کے خاندان کے دو افراد بھی زخمیوں میں شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

    پیر کی صبح کو اسرائیل کے فضائی حملے حزب اللہ کی جانب سے ہفتے اور اتوار کو غاصب اسرائیل کے مختلف شہروں پر تابڑ توڑحملوں کے بعد ہوئے ہیں، جب اتوار کی صبح حزب اللہ نے ایک اسرائیلی فضائی اڈے کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ شہروں پر 150 راکٹ فائر کیے گئے، جن میں سے کچھ اسرائیل کے جنوب میں ان علاقوں تک پہنچے جو 8 اکتوبر 2023 کے بعد لبنان سے کسی بھی حزب اللہ کے راکٹ حملے میں نہیں پہنچے تھے اور ان سے کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا، اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ پیر کے حملے حزب اللہ کے حالیہ حملوں کا جواب تھے، اسرائیل نے کہا کہ اس نے حزب اللہ کے ہزاروں راکٹ لانچرز کو تباہ کر دیا ہے، جبکہ حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی حکام کو بزدل اور جھوٹا کہا ہے، دوسری جانب پیر کی صبح ہی حزب اللہ نے اسرائیل کے زیرِ قبضہ شمالی فلسطینی بندرگاہی شہر حیفہ میں رمت ڈیوڈ فضائی اڈے اور رافیل اسلحہ فیکٹری کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔

    لبنان پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleگوادر میں احتجاجی دھرنا بلوچستان کا دوسرے شہروں سے زمینی رابطہ منقطع زائرین آمد و رفت متاثر
    Next Article الیکشن کمیشن کے غیر قانونی اقدامات سے، تحریک انصاف کو تعصب کا سامنا کرنا پڑا، سپریم کورٹ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی…

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237255
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.