Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 19, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان میں خوردنی تیل اور گھی پر عوام سے فی کلو 175 روپے اضافی وصولی خلاف تحقیقات کا امکان
    پاکستان

    پاکستان میں خوردنی تیل اور گھی پر عوام سے فی کلو 175 روپے اضافی وصولی خلاف تحقیقات کا امکان

    عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہوا مسابقتی کمیشن کے ذریعے گھی اور کوکنگ آئل انڈسٹری میں کارٹل کی تحقیقات کا امکان ہے
    shoaib87جولائی 26, 2025Updated:جولائی 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں خوردنی تیل اور گھی پر عوام سے فی کلو 175 روپے تک اضافی وصولی کا انکشاف ہوا ہے، وفاقی حکومت نے معاملے کا نوٹس لے لیا، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مسابقتی کمیشن کے ذریعے گھی اور کوکنگ آئل انڈسٹری میں کارٹل کی تحقیقات شروع کرائے جانے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی ہوئی، عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہوا، ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستانی عوام سے 150 سے 175 روپے فی کلو اضافی وصول کیے جارہے ہیں، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں مقامی مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے پر غور جاری ہے، ای سی سی معاملے پر غور کے بعد اہم فیصلے کرے گی، اجلاس میں مسابقتی کمیشن کے ذریعے گھی اور کوکنگ آئل انڈسٹری میں کارٹل کی تحقیقات شروع کرائے کا امکان ہے، دوسری طرف ایف بی آر نے گزشتہ دو مالی سالوں میں جعلی اور فلائنگ انوائسز کے ذریعے 22 کھرب روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے، پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ریونیو کے سامنے بیان دیتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے رکن حامد عتیق سرور نے کہا کہ گزشتہ سال 873 ارب روپے سے زائد کی جعلی اور فلائنگ انوائسز کا انکشاف ہوا تھا جوکہ ایک سال قبل 13 کھرب 70 ارب روپے تھا، جو دو سالوں میں مجموعی طور پر ساڑھے 22 کھرب روپے تک پہنچ گیا، انہوں نے فنانس بل 26-2025 کے تحت ٹیکس قوانین میں نرمی کے لیے کاروباری برادری کے مطالبات کے جواب میں کہا کہ یہ کسٹم کی جانب سے جمع کیے جانے والے کُل ٹیکس کا تقریباً ایک تہائی ہے۔
    حامد عتیق سرور نے کہا کہ اس طرح کی بڑے پیمانے پر محصولات کے نقصان کو جاری نہیں رہنے دیا جاسکتا جبکہ وہ ٹیکس حکام جو اپنے اختیارات کا غلط استعمال کر رہے تھے، ان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ وفاقی یا صوبائی سطح پر کسی اور محکمے نے ایف بی آر کی طرح اپنی افرادی قوت کے خلاف تعزیری کارروائی نہیں کی، کمیٹی نے بجٹ 26-2025 میں متعدد بے ضابطگیوں پر وسیع بحث کی جس میں چیمبرز آف کامرس کے اراکین کی بریفنگ بھی شامل تھی، جس میں صرف شک کی بنیاد پر ایف بی آر کو گرفتاری کے اختیارات دینے والی شقوں پر خصوصی توجہ دی گئی، وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی نے کہا کہ وزیراعظم نے چیمبرز کی شکایات کے ازالے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، بلال اظہر کیانی نے کہا کہ تاجر برادری کے ساتھ تفصیلی بات چیت کے بعد چیمبرز کی طرف سے نمایاں کردہ خامیوں کو واضح کرنے کے لیے جلد ہی ایک سرکلر جاری کیا جائے گا، اجلاس کی صدارت کرنے والے سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور دیگر اراکین نے وزیر مملکت سے اتفاق کیا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رضامندی سے فنانس بل کی منظوری کے صرف ایک ماہ بعد اس میں ترامیم کی کوشش کرنا اچھا نہیں ہوگا، ایف بی آر کے ایک اور رکن ڈاکٹر نجیب نے کہا کہ حکومت نے اتحادی شراکت داروں، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر کی جانب سے مزاحمت کے بعد ٹیکس دہندگان کے اختیارات کو کم کر دیا تھا اور اس فنانس بل میں بہت فرق تھا جو پہلے پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا اور بعد میں پارلیمنٹ سے منظور کیا گیا ہے۔

    پاکستان میں ٹیکس
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجرمنی، فرانس اور برطانیہ کا اسرائیل سے غزہ میں غذائی امداد کی ترسیل پر پابندیاں ختم کرنیکامطالبہ!
    Next Article پاکستان کا اسرائیل تسلیم کرنیکا کوئی منصوبہ نہیں، ہندوستان جامع ڈائیلاگ کرتا ہے تو پاکستان تیار ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221078
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.