Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 19, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    عالم تمام

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    ہندوستانی ٹی وی چینلز کے مطابق اس واقعے میں کم از کم 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، دھماکہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کے قریب اُس وقت ہوا جب لوگ دفاتر سے گھروں کو واپس جا رہے تھے، اطلاعات کے مطابق ایمبولینسیں زخمیوں کو قریبی سرکاری اسپتال پہنچایا
    shoaib87نومبر 10, 2025Updated:نومبر 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں تاریخی لال قلعہ کے قریب دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں، پولیس ترجمان سنجے تیاگی نے بتایا کہ دھماکہ لال قلعہ کے نزدیک ایک کار میں ہوا، تاہم اس کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں اور تحقیقات جاری ہیں، پولیس کمشنر ستیش گولچا کے مطابق ایک سست رفتار گاڑی ٹریفک سگنل پر رکی تھی کہ اُس میں دھماکہ ہو گیا۔” جائے وقوعہ پر فرانزک اور انسدادِ دہشت گردی کے ماہرین موجود ہیں، ہندوستانی ٹی وی چینلز کے مطابق اس واقعے میں کم از کم 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، دھماکہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کے قریب اُس وقت ہوا جب لوگ دفاتر سے گھروں کو واپس جا رہے تھے، اطلاعات کے مطابق ایمبولینسیں زخمیوں کو قریبی سرکاری اسپتال پہنچایا، براہِ راست نشر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ ایک مصروف سڑک پر میٹرو اسٹیشن کے قریب کئی گاڑیوں سے آگ اور دھواں بلند ہو رہا ہے، دہلی کے ڈپٹی فائر چیف نے بتایا کہ کم از کم چھ گاڑیاں اور تین آٹو رکشے آگ کی لپیٹ میں آگئے تھے، جنہیں فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے بجھا دیا-
    ایک عینی شاہد نے مقامی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ ہم نے ایک زوردار آواز سنی اور ہمارے گھر کی کھڑکیاں ہل گئیں، پولیس نے جائے وقوعہ پر جمع ہونے والے ہجوم کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ مقامی میڈیا کے مطابق، نئی دہلی اور ممبئی دونوں شہروں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، ہندوستانی شہری ولی الرحمان نامی ایک مقامی دکاندار نے اے این آئی کو بتایا کہ جب دھماکہ ہوا تو میں دکان میں بیٹھا ہوا تھا دھماکہ بہت زوردار تھا، ایسا میں نے پہلے کبھی نہیں سنا، دلی فائر سروس کے مطابق انہیں شام چھ بج کر 55 منٹ پر کال موصول ہوئی، دہلی فائر سروس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی اطلاع کے بعد سات آگ بجھانے والی گاڑیاں لال قلعہ میٹرو سٹیشن پر بھیجی گئی ہیں۔
    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں حملہکانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے، انھوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ لال قلعے میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، انھوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت کو اس واقعے کی مکمل اور فوری تحقیقات کو یقینی بنانا چاہیے، خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق ایل این جے پی ہسپتال کے میڈیکل سپرینٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد ہسپتال لائے گئے آٹھ افراد دم توڑ چکے تھے، دھماکے کے بعد لال قلعہ کے سامنے موجود چاندنی چوک کے بازار میں افراتفری مچ گئی اور دوکانیں بند کر دی گئیں، یہ دھماکہ ایک سلو موونگ کار میں ہوا ہے۔ جب دھماکہ ہوا تو اس وقت کار میں مسافر موجود تھے۔ دھماکے سے دوسری کاروں میں بھی آگ لگ گئی، لال قلعہ جو 17ویں صدی کی مغل دور کی یادگار ہے، دہلی کے قدیم حصے میں واقع ہے اور سال بھر سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے۔ بھارت کا وزیرِاعظم ہر سال 15 اگست، یومِ آزادی کے موقع پر اسی قلعے کی فصیل سے قوم سے خطاب کرتا ہے۔

    front نئی دہلی میں دہشت گردی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعلاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    Next Article پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    Comments are closed.

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1220879
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.