Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 17, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»یو ایس ایڈ پروگرام کی بندش کے بعد ہندوستان میں ٹرانسجینڈرز کیلئے قائم طبی مراکز بند کردیئے گئے
    عالم تمام

    یو ایس ایڈ پروگرام کی بندش کے بعد ہندوستان میں ٹرانسجینڈرز کیلئے قائم طبی مراکز بند کردیئے گئے

    امریکہ یو ایس ایڈ کے ذریعے بین الاقوامی منصوبوں کے لئے سالانہ 40 بلین ڈالر سے زیادہ کی فنڈنگ کرتا ہے، اس کارروائی کی وجہ سے عالمی سطح پر ہزاروں پروگرام معطل ہوگئے اور یو ایس ایڈ کے متعدد اہلکار چھٹی پر چلے گئے
    shoaib87فروری 27, 2025Updated:مارچ 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت کے مقامی میڈیا کے مطابق یو ایس ایڈ کی امداد کی بندش کے بعد بھارت میں ٹرانس جینڈر کلینک بند کردی گئی ہے، یو ایس ایڈ کی مالی معاونت سے چلنے والی کلینک ٹرانسجینڈر کی صحت عامہ سے متعلق مشورے، ایچ آئی وی کی جانچ اور علاج، دماغی صحت کیلئے مدد فراہم کرنا اور ٹرانسجینڈر افراد کو قانونی اور سماجی خدمات کی فراہمی کو یقینی بناتی تھی، کلینک کو امریکہ کی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یوایس ایڈ) اور ایڈز ریلیف کے لئے امریکی صدر کے ہنگامی منصوبے سے مدد فراہم کی جاتی تھی، جس نے ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کیں، رپورٹس کے مطابق کلینک کی بندش امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکہ کی جانب سے دی جانے والی تمام غیر ملکی امداد پر 90 دن کے لئے روکے جانے کے بعد ہوئی ہے، امریکہ یو ایس ایڈ کے ذریعے بین الاقوامی منصوبوں کے لئے سالانہ 40 بلین ڈالر سے زیادہ کی فنڈنگ کرتا ہے، اس کارروائی کی وجہ سے عالمی سطح پر ہزاروں پروگرام معطل ہوگئے اور یو ایس ایڈ کے متعدد اہلکار چھٹی پر چلے گئے۔
    ہندوستانی اخبار دی ہندو کو کلینک سے وابستہ ایک ٹرانس ہیلتھ ماہر نے بتایا کہ جنوری کے آخر میں فنڈنگ میں کٹوتی کے اعلان کے فوراً بعد آپریشن معطل کر دیا گیا تھا، کلینک جنوری 2021 میں حیدرآباد میں قائم کی گئی تھی اور اس کے دو اضافی کلینک مغربی ہندوستانی شہروں ممبئی اور پونا میں ہیں، ٹرانس جینڈر کلینک کے لئے فنڈنگ پر حال ہی میں امریکی ریپبلکن سینیٹر جان کینیڈی نے سوال اٹھایا تھا، یوایس ایڈ نے ہندوستان میں ایک ٹرانس جینڈر کلینک کو رقم کیوں فراہم کی گئی جبکہ امریکہ اس جینڈر کو تسلیم ہی نہیں کرتا، کینیڈی نے کہا مجھے یہ معلوم نہیں تھا اور میں شرط لگاتا ہوں کہ امریکی لوگ بھی یہ نہیں جانتے تھے، انہوں نے فروری کے شروع میں کہا تھا کہ اس دوران ریپبلکن نمائندہ نینسی میس نے بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے بہنوئی کی کمپنی شاہی ایکسپورٹ سے منسلک ایک تنظیم کو یوایس ایڈ کی طرف سے 750,000 ڈالر کی گرانٹ کی طرف اشارہ کیا تاکہ ہندوستان میں تارکین وطن کارکنوں میں تنہائی کو دور کیا جا سکے، پیر کے روز، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کہ بھارت میں ووٹروں کی تعداد بڑھانے کے لئے یو ایس ایڈ نے 21 ملین ڈالر مختص کیے تھے، بھارت کے انتخابات میں ممکنہ غیر ملکی مداخلت کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا، انہوں نے کہا تھا کہ نئی دہلی اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے اور آخرکار حقائق سامنے آئیں گے۔

    ہندوستان میں ٹرانس جینڈر
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبائبٹ کریپٹو کرنسی ایکس چینج سے 1.5 بلین ڈالر ورچوئل اثاثوں کی چوری کا ذمہ دار شمالی کوریا ہے
    Next Article امریکہ، یوکرین پر ایک ڈالر خرچ کرنے کیلئے تیار نہیں میکرون، ٹرمپ ملاقات وقت کا ضیاع رہی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1243739
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.