Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ اسپیڈ کو متاثر کردیا گیا
    پاکستان

    کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ اسپیڈ کو متاثر کردیا گیا

    ایکس کی بندش کو لیکر انسانی حقوق کے متاثر ہونے کی درخواستیں مختلف ہائی کورٹس میں داخل کی گئیں ہیں مگر اس پر فیصلے نہیں دیئے جارہے ہیں
    shoaib87اپریل 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے متاثر ہونے کی رپورٹس ہیں، ڈاؤن ڈیکٹٹر کے مطابق صارفین نے تین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے اداروں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)، ٹرانس ورلڈ ہوم اور نیا ٹیل پر دوپہر 12 بجے کے بعد انٹرنیٹ میں خلل کے مسئلے کو رپورٹ کیا، جو صارفین سمیت متعدد ذرائع سے اسٹیٹس رپورٹس کو اکٹھا کرکے انٹرنیٹ میں تعطل کو ٹریک کرتا ہے، صارفین نے لاہور، کراچی اور راولپنڈی سے پی ٹی سی ایل کی سروس متاثر ہونے کا رپورٹ کیا، اسی طرح ٹرانس ورلڈ ہوم کی سروسز میں شکایت کی رپورٹ لاہور، کراچی راولپنڈی اور پشاور سے کی گئی، جبکہ نیاٹیل کے راولپنڈی، لاہور اور اوکاڑہ کے قریب سے انٹرنیٹ میں مسائل کو رپورٹ کیا، صارفین کو ایک ای میل میں ٹرانس ورلڈ ہوم نے کہا کہ غیر متوقع بندش سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو متاثر ہوئی ہیں، سروسز میں خلل پر معذرت کرتے ہوئے اس میں کہا گیا کہ ہماری ٹیم مسئلے کا پتا لگانے کی کوششیں کر رہی ہے اور جیسے ہی بندش کا مسئلہ حل ہوتا ہے تمام سروسز بحال کردیں گے۔

    آج انٹرنیٹ سروسز میں خلل ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب 17 فروری سے ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کو ایک ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں، جب سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے میڈیا کے سامنے یہ دعویٰ کیا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے، واضح رہے فوج کی نگرانی میں انٹرنیٹ سروس  کے علاوہ سوشل میڈیا کو واچ کیا جاتا اور ایسے کسی موقع پر جب تحریک انصاف کا کوئی بڑا ایونٹ ہوتا ہے تو انٹرنیٹ سروس بند کردی جاتی ہے، ایکس کی بندش کو لیکر انسانی حقوق کے متاثر ہونے کی درخواستیں مختلف ہائی کورٹس میں داخل کی گئیں ہیں مگر اس پر فیصلے نہیں دیئے جارہے ہیں، اطلاعات ہیں کہ ایکس کو موجودہ حکومت نے نہیں بلکہ ایک مقتدر سرکاری ادارے کے حکم پر بند کیا گیا ہے۔

    انٹر نیٹ بند
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ کا پاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ پر بھارت کی مذمت سے گریز
    Next Article امریکہ کو بالآخر سمجھ آگیا غزہ میں اسرائیلی جارحیت تل ابیب کی غلطی تھی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1246463
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.