Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 14, 2025
    رجحان ساز
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    • آزاد فلسطینی ریاست کیلئے باقاعدہ مزاحمت کو دو سال مکمل جبکہ اسرائیل عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل کا شامی شہر بنیاس پر بحیرہ روم سے حملہ مزاحمتی تحریکوں کی عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی
    تازہ ترین

    اسرائیل کا شامی شہر بنیاس پر بحیرہ روم سے حملہ مزاحمتی تحریکوں کی عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی

    شامی فوج کے زیر کنٹرول شہر بنیاس ایک اہم آئل ریفائنری کا مرکز ہے جو شام کی ایندھن کی ضروریات کا بیشتر حصّے کو پورا کرتا ہے
    shoaib87جولائی 9, 2024Updated:جولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے منگل کو بتایا کہ اسرائیل نے شام کے شہر بنیاس پر فضائی حملہ کیا ہے، اس حملے سے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے تاہم کچھ عمارتوں نقصان پہنچاہے، ایجنسی سانا نے کہا کہ شام کے فضائی دفاعی نظام نے کچھ میزائلوں کو فضاء ہی میں تباہ کردیا جس کے کچھ ٹکڑے عمارتوں پر لگنے سے وہاں آگ بھڑک اٹھی، اسرائیلی فضائی حملہ نصف شب 00:20 بنیاس کے مغرب میں بحیرہ روم کی سمت سے ہوا، جس میں بنیاس شہر کے قرب و جوار کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا، ایک فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں مبینہ طور پر جن عمارتوں کو نقصان پہنچایا گیا وہ ایران سے منسلک مزاحمتی فورسز کے استعمال میں تھیں، شامی فوج کے زیر کنٹرول شہر بنیاس ایک اہم آئل ریفائنری کا مرکز ہے، جو شام کی ایندھن کی مانگ کو پورا کرتا ہے، ایرانی ٹینکر اکثر اس کی بندرگاہ پر آتے ہیں اور ان میں سے کئی کو حالیہ دنوں میں اسرائیلی حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، تجزیہ کاروں کے خیال میں یہ بندرگاہ شام میں ہتھیاروں کی سپلائی کے اہم مقامات میں سے ایک ہے، 2017 میں اسرائیلی سکیورٹی فرم امیج سیٹ انٹرنیشنل نے سیٹلائٹ کی تصویر جاری کی جس میں کہا گیا کہ بیلسٹک میزائل کی تیاری اور بندرگاہ کے قریب تعیناتی دکھائی گئی، یہ تصاویر نمایاں طور پر بیلسٹک میزائل پروڈکشن سائٹس سے ملتی جلتی تھیں جن کی نشاندہی پہلے ایران میں کی گئی تھی۔

    اسرائیل نے حملے کی تصدیق نہیں کی ہے اور وہ شاذ و نادر ہی کارروائیوں پر تبصرہ کیا ہے لیکن اس نے بارہا کہا ہے کہ وہ ایران کو شام میں اپنی موجودگی بڑھانے کی اجازت نہیں دے گا، اسرائیل نے 2012 سے شام میں سائٹس پر سینکڑوں فضائی حملے شروع کیے ہیں، اسرائیلی اہداف میں بنیادی طور پر ایران کی حمایت یافتہ مزاحمتی تحریکیں ہیں، جن میں لبنان کی حزب اللہ اور عراقی ملیشیا کے عسکریت پسندوں کے ساتھ ساتھ شامی فوج کے فضائی دفاعی مقامات شامل ہیں، گزشتہ ماہ اسرائیل نے ایک حملہ کیا تھا جس میں گولان کی پہاڑیوں کے قریب دمشق کے جنوبی علاقے کو نشانہ بنایا گیا تھا جہاں کم از کم دو افراد جاں بحق ہوئے تھے، ایران شامی صدر بشار الاسد اور حزب اللہ کی حمایت کرتا ہے جو حماس کی حمایت کرتی ہے، 7 اکتوبر کو فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے ساتھ اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے حملوں میں اضافہ ہوا ہے، تہران دمشق کا ایک اہم سیاسی، فوجی اور مالی حمایتی ہے اور اس نے اپنی افواج کو تقویت دینے کیلئے فوجی مشیر اور رضاکار بھیجے ہیں، تہران کا کہنا ہے کہ اس نے دمشق کی دعوت پر شام میں صرف دفاعی ماہرین بھیجیں ہیں۔

    شام پر اسرائیلی حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتجارتی شہر کراچی میں جرمن قونصل خانہ سکیورٹی خدشات کی بنا پر غیر یورپی شہریوں کیلئے بند کردیا
    Next Article شمالی وزیرستان میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم فوجی افسر سمیت دو مسلح باغی ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز اکتوبر 13, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    تحریر: محمد رضا سید افغان طالبان کے وزیرِ خارجہ مولوی امیر خان متقی نے دورۂ…

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1161998
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,418 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.