Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 16, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل کیلئے بحری راستہ محفوظ بنانے کیلئے برطانیہ اور امریکا کا بی 2 اسٹیلتھ طیاروں سے یمن پر حملہ
    عالم تمام

    اسرائیل کیلئے بحری راستہ محفوظ بنانے کیلئے برطانیہ اور امریکا کا بی 2 اسٹیلتھ طیاروں سے یمن پر حملہ

    امریکی اور برطانوی حملہ آور طیاروں نے دارالحکومت کے شمال اور جنوب میں چھ مقامات پر بمباری کرنے کے ساتھ شہری آبادیوں کو بھی نشانہ بنایا
    shoaib87اکتوبر 17, 2024Updated:اکتوبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر کئی علاقوں پر بمباری کی ہے، ابتدائی طور پر نقصانات کے بارے میں دونوں اطراف سے کچھ واضح نہیں بتایا جارہا ہے تاہم یمن کے شہری اور سرکاری عمارتوں کی تباہی اور اسلحہ ساز فکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع سامنے آئی ہے، واضح رہے اسرائیل کی غزہ پر جارحیت اور لبنان پر حالیہ حملوں کے خلاف یمن نے ایک بار پھر بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے مالبردار بحری جہازوں پر تیز کردیئے تھے، جس میں برطانیہ کا ایک بحری جہاز بھی شامل ہے، یمن کے المسیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے کہا کہ امریکی اور برطانوی حملوں نے دارالحکومت کے شمال اور جنوب میں الحفا اور جربن کے علاقوں کو جمعرات کی صبح چھ فضائی حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے، ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے یہ بھی کہا کہ جنگی طیاروں نے یمن کے شمال مغربی شہر صعدہ کے ساتھ ساتھ شہر کے مشرق میں واقع کاہلان اور العبلہ کے علاقوں کو بھی نشانہ بنایا، ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے بتایا کہ امریکی فوج نے یمن پر فضائی حملوں میں پہلی بار بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے استعمال کیے ہیں، یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نیٹ نے اطلاع دی ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا اور صوبہ صعدہ پر 15 جارحانہ حملے کیے ہیں، جس میں شہری اور سرکاری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔

    ایجنسی نے ایک سکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ طیارے نے دارالحکومت کے شمال اور جنوب میں چھ مقامات پر بمباری کرنے کے ساتھ شہری آبادیوں کو بھی نشانہ بنایا اور صعدہ میں نو مقامات پر شدید بمباری کی ہے، ایک امریکی دفاعی اہلکار نے سی این این سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حملے بی-2 بمبار کا استعمال کرتے ہوئے کیے گئے تھے، جو عام طور پر ایسے علاقوں پر حملہ کرنے کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں جن کا فضائی دفاعی نظام بہت زیادہ مستحکم ہو، سی این این نے رپورٹ کیا کہ بی-2 لڑاکا طیاروں کو پہلی مرتبہ یمنی تنصیبات اور ہتھیاروں کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کیا گیا ہے اور یہ بہت زیادہ بھاری بموں کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    front یمن پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleلبنان میں امن فوج پر حملہ پیرس نیول ٹریڈ شو میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی عائد کردی
    Next Article بی ٹو اسٹیلتھ بمبار طیاروں کا استعمال امریکی خوف کی نشانی ہے امریکہ کو بمباری کی قیمت ادا کرنا ہوگی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1218742
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.