Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 1, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»بین الاقوامی عدالتِ انصاف غیر قانونی اسرائیلی قبضے پر بات کرے، چین
    عالم تمام

    بین الاقوامی عدالتِ انصاف غیر قانونی اسرائیلی قبضے پر بات کرے، چین

    فلسطینی نمائندوں نے عالمی عدالت کے منصفین سے کہا کہ وہ ان کی سرزمین پر اسرائیل کے قبضے کو غیر قانونی قرار دیں اور یہ کہ عدالت کی رائے سے دو ریاستی حل تک پہنچنے میں مدد مل سکتی ہے
    shoaib87فروری 22, 20243 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چین نے جمعرات کو بین الاقوامی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) سے کہا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے کے بارے میں اپنی رائے دے جسے اس نے غیر قانونی قرار دیا تھا، چین کی وزارتِ خارجہ کے قانونی مشیر ما زنمن نے نیدرلینڈز کے دی ہیگ میں عدالت کو بتایا کہ انصاف میں طویل تاخیر ہوئی ہے لیکن اس سے انکار نہیں ہونا چاہیئے، انہوں نے کہا اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اپنا قبضہ برقرار رکھے ہوئے 57 سال گزر چکے ہیں، مقبوضہ علاقوں پر قبضے اور خودمختاری کی غیر قانونی نوعیت بدستور برقرار ہے، 2020ء میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیلی قبضے کے قانونی نتائج پر غیر پابند رائے دینے کی درخواست کی تھی جس کے بعد ڈبلیو ای کی چوٹی کی عدالت جسے عالمی عدالت بھی کہا جاتا ہے، اس ہفتے 50 سے زیادہ ریاستوں کے دلائل سن رہی ہے، یہ سماعتیں بین الاقوامی قانونی اداروں سے اسرائیل کے طرزِ عمل پر موقف جاننے کیلئے جاری ہیں، جو سات اکتوبر کو اسرائیل میں حماس کے حملوں کے بعد سے زیادہ ضروری ہو گیا ہے، اس حملے میں کے نتیجے میں تقریباً 29,000 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں، اسرائیل جو سماعتوں میں حصہ نہیں لے رہا، نے تحریری تبصروں میں کہا ہے کہ عدالت کا اس معاملے میں ملوث ہونا مذاکراتی تصفیے کے حصول کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

    غزہ: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس | یو این  خبرنامہ

    پیر کو فلسطینی نمائندوں نے عالمی عدالت کے منصفین سے کہا کہ وہ ان کی سرزمین پر اسرائیل کے قبضے کو غیر قانونی قرار دیں اور یہ کہ عدالت کی رائے سے دو ریاستی حل تک پہنچنے میں مدد مل سکتی ہے، توقع ہے کہ منصفین کو درخواست پر رائے دینے میں تقریباً چھ ماہ لگیں گے۔

    عالمی عدالت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ کا پاکستان میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی حکومت کے قیام پر تبصرہ سے انکار
    Next Article برطانوی پارلیمنٹ میں غزہ خلاف اسرائیلی جارحیت بند کرانے کی قرارداد پر ہنگامہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    3 تبصرے

    1. رضا پویویا on فروری 23, 2024 8:53 صبح

      بین الاقوامی عدالت انصاف سے فلسطینیوں کے حق میں انصاف کی توقع نہیں رکھنی چاہیئے، اس ادارے پر عالمی سامراج کا تسلط ہے، امریکی سی آئی اے نے یوگینڈا کی جج کو خریدا اور اسرائیل کے حق میں بات کرادی اور سیز فائر نہیں ہوسکی۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. ممتاز حیدری on فروری 23, 2024 9:42 صبح

      یہ ڈرامہ اسرائیل کیلئے رچایا گیا ہے گیا اور اس کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوسکی اور آج بھی مظلوم فلسطینی مارے جارہے ہیں اور کسی کو اِن کی پروا نہیں ہے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. Pingback: Trump’s Trade War: US, China, Canada, and Mexico Clash

    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1251500
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.