Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 11, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»چھبیسویں آئینی ترمیم عدلیہ کی انتظامی آزادی پر غیر معمولی سطح پر سیاسی اثر و رسوخ کا باعث بنے گی
    تازہ ترین

    چھبیسویں آئینی ترمیم عدلیہ کی انتظامی آزادی پر غیر معمولی سطح پر سیاسی اثر و رسوخ کا باعث بنے گی

    آئینی ترمیم میں ایسی کوئی بنیاد یا معیار بیان نہیں کیا گیا ہے جس کی بنیاد پر ایس پی سی چیف جسٹس کو نامزد کرے
    shoaib87اکتوبر 21, 2024Updated:اکتوبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ کے سیکرٹری جنرل سینٹیاگو کینٹن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدالتی تقرریوں کے عمل اور عدلیہ کی اپنی انتظامی آزادی پر غیر معمولی سطح پر سیاسی اثر و رسوخ کا سبب ہوگی، پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے اتوار اور پیر کی درمیانی رات کو رائج اخلاقی اقدار کے برخلاف 26 ویں آئینی ترمیم کو جلد بازی میں منظور کیا، اس سے قبل آئینی ترمیم پرکی منظوری کیلئے حزب اختلاف کی جماعتوں سے کچھ لو اور دو کی بنیاد پر حکمراں اتحاد نے مذاکراتی عمل شروع کیا تاہم پالیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی چیئرمین سے ملاقات سے روک دیا جو اس وقت بھی اڈیالہ جیل میں قید تنہائی میں رکھے گئے ہیں، پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے نیچے برسراقتدار سیاسی جماعتوں کے اس فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ووٹنگ کا اعلان کردیا، اس سے قبل تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے آئینی ترمیم کے غیرسرکاری مسودے کے سامنے آنے پر احتجاج کرنے کی کال دی تھی، جس کے بعد احتجاجی تحریک کو ریاستی طاقت سے کچل دیا، اسینٹیاگو کینٹن نے کہا کہ 26 آئینی ترمیم پاکستان کی عدلیہ کی آزادانہ اور مؤثر طریقے سے ریاست کی دیگر شاخوں کی طرف سے زیادتیوں کے خلاف جانچ اور انسانی حقوق کے تحفظ کے طور پر کام کرنے کی صلاحیت کو ختم کرتے ہیں۔

    آئی سی جے کے سیکرٹری جنرل سینٹیاگو کینٹن نے کہا کہ حکومت نے آئینی ترمیم کے مسودے کو خفیہ رکھا گیا تھا اور ان تجاویز کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے اور منظور ہونے سے پہلے ان پر عوامی مشاورت نہیں کی گئی، کینٹن نے مزید کہا کہ یہ آئینی ترمیم  خفیہ انداز میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں منظور کی گئیں جو ایک تشویشناک بات ہے، آئی سی جے کو 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے متعارف کرائی گئی ترمیم پر تشویش ہے کیونکہ وہ عدلیہ کی آزادی کو غیر ضروری طور پر ایگزیکٹو اور پارلیمانی کنٹرول کے تابع کر کے اسے سنجیدگی سے مجروح کر رہے ہیں، 26ویں آئینی ترمیم میں ایسی کوئی بنیاد یا معیار بیان نہیں کیا گیا ہے جس کی بنیاد پر ایس پی سی چیف جسٹس کو نامزد کرے۔

    آئینی ترمیم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحماس کے رہنما سنوار کا بہیمانہ قتل بالآخر غاصب اسرائیلی حکومت کی تباہی کا باعث ہوگا، خالد مشعل
    Next Article اسرائیل میں ایرانی انٹیلی جنس سرگرم سات یہودی شہری تہران کے پے رول پر کام کررہے تھے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز دسمبر 9, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کے متعلق ریمارکس دینے پر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان…

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1196821
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.