Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»امریکی خلائی ادارے ناسا کا نِیکون کیساتھ جدید خلائی کیمرا بنانے کا معاہدہ
    سائنس و ٹیکنالوجی

    امریکی خلائی ادارے ناسا کا نِیکون کیساتھ جدید خلائی کیمرا بنانے کا معاہدہ

    جدید بٹن کے ساتھ کیمرا کو ایک مخصوص گرپ بھی دی جائے گی تاکہ خلائی لباس پہنا عملہ کیمرا کو دستانوں میں باآسانی استعمال کر سکے
    shoaib87مارچ 3, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جاپان کی کیمرا ساز کمپنی نیکون امریکی خلائی ادارے ناسا کے ساتھ مل کر آئینے کے بغیر (مِرر لیس) کیمرے پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے خلاء نورد آئندہ بھیجے جانے والے آرٹیمس تھری مشن کے چاند پر اترنے کو عکس بند کر سکیں گے، ناسا کی جانب سے کیے جانے والے اعلان میں بتایا گیا کہ ادارے کا کمپنی کے ساتھ ہاتھ میں تھامے جانے والے یونیورسرل لونر کیمرا (ایچ یو ایل سی) بنانے کا ایک اسپیس ایکٹ معاہدہ طے پایا ہے، یہ ایک ایسا کیمرا سسٹم ہوگا جس کو کم روشنی میں تصویر کشی کرنے اور چاند کے سخت ماحول میں صحیح طریقے سے کام کرنے کے لئے بنایا جائے گا، آرٹیمس تھری (جس کی لانچ ستمبر 2026 سے قبل ممکن نہیں) میں جانے والا عملہ چاند کے جنوبی قطب کا معائنہ کرے گا، یہ چاند کا وہ علاقہ ہے جہاں بڑی بڑی پہاڑیوں کے سبب بننے والے سائے میں چھپے گڑھوں میں پانی سے بنی برف موجود ہے

    (تصویر: یورپی اسپیس ایجنسی)

    یہ چیز اس علاقے میں سائنس دانوں کی دلچسپی کا سبب بنتی ہے لیکن شدید روشنی اور درجہ حرارت کی وجہ سے آلات کے استعمال میں مخصوص تکنیکی مسائل کا سامنا ہوتا ہے، نیکون کا فل فریم زی 9 فلیگ شپ اس معاہدے سے پہلے ہی تھرمل، ویکیوم اور ریڈی ایشن کی آزمائش سے گزر چکا ہے، جس کا جدید ورژن کا کیمرا نیکور لینسز کے ساتھ ایچ یو ایل سی سسٹم کی بنیاد بنائے گا، ایچ یو ایل سی ڈیزائن میں ناسا کی بنائی گئی تھرمل چادریں بھی شامل ہوں گی جو کیمرا کو غبار اور شدید درجہ حرارت سے بچائیں گی اور اس میں جدید برقی پرزے بھی ہوں گے جو شعاعوں کے ذریعے ہونے والے ممکنہ مسائل کو کم کریں گے، جدید بٹن کے ساتھ کیمرا کو ایک مخصوص گرپ بھی دی جائے گی تاکہ خلائی لباس پہنا عملہ کیمرا کو دستانوں میں باآسانی استعمال کر سکے۔

    کیمرہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا حملہ فوجیوں کی ہلاکتیں
    Next Article الیکشن کمیشن کی دھاندلی سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے سے انکار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    گلگت بلتستان کے ضلع استور میں ہیضہ پھیل گیا، 750 متاثرہ افراد ہسپتال میں داخل وسائل محدود

    ستمبر 3, 2025

    پاکستان: جان بچانے والی ادویات کی قلت مجرمانہ نیٹ ورکس خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیا جائے

    اگست 29, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی تباہی سیالکوٹ ایئرپورٹ پانی داخل ہوگیا رات 10 بجے تک پروازوں کیلئےبند

    اگست 28, 2025

    1 تبصرہ

    1. عاقب ستار on مارچ 4, 2024 8:45 صبح

      Chapan and the West have a share in all scientific development, while the first foundation was laid by the scientists of the East

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163350
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.