Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»کائنات کی نقشہ سازی کے لئے نئی ٹیلی اسکوپ خلاء میں بھیجنے کی تیاری
    سائنس و ٹیکنالوجی

    کائنات کی نقشہ سازی کے لئے نئی ٹیلی اسکوپ خلاء میں بھیجنے کی تیاری

    جان ہوپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری کے محققین کی جانب سے لکھے جانےو الے ایک نئے تحقیقی مقالے میں مصنفین نے بتایا کہ اسفیئر ایکس خلاء میں جا کر نیو وائز حساسیت کی مدد سے نظامِ شمسی میں موجود لاکھوں اجرام کی درجہ بندی کرنے کے لئے موقع فراہم کرے گی
    shoaib87فروری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی خلائی ادارہ ناسا خلاء میں اپنی نئی ٹیلی اسکوپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے، جس کو استعمال کرتے ہوئے کائنات کی نقشہ سازی اور زمین کو سیارچوں سے بچانے میں مدد  حاصل کی جاسکے گی، جان ہوپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری کے محققین کی جانب سے لکھے جانےو الے ایک نئے تحقیقی مقالے میں مصنفین نے بتایا کہ اسفیئر ایکس خلاء میں جا کر نیو وائز حساسیت کی مدد سے نظامِ شمسی میں موجود لاکھوں اجسام فلکی کی درجہ بندی کرنے کے لئے موقع فراہم کرے گی، نیووائز ناسا کا سیارچے ڈھونڈنے کا ایک کامیاب مشن ہے جس سے 10 سال کے آپریشن کے دوران 3000 سے زائد زمین سے قریب اجسام فلکی کی تلاش کی جاچکی ہے۔

    جیمز ویب ٹیلی سکوپ کی خلا میں تعیناتی کا مرحلہ مکمل، خلائی تاریخ کا پیچیدہ  ترین کام کیسے سرانجام دیا گیا؟ - BBC News اردو

    مصنفین کے مطابق اسفیئر ایکس سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کی مدد سے ممکنہ خطرناک اجسام فلکی کو دیکھا جا سکے گا اور بالآخر یہ چیز سیارے کو بچانے میں مدد دے گی، جہاں محققین ان اجرام کو تباہ کرنے یا ان کا مدار بدلنے کے طریقوں پر کام کر رہے ہیں وہیں کچھ سائنس دان اجسام فلکی کی حتیٰ الامکان درجہ بندی کرنے میں مصروف ہیں اور یہی وہ موقع ہے جہاں اسفیئر ایکس کی ضرورت پڑتی ہے، ناسا کی اسفیئر ایکس ٹیلی اسکوپ، جس کی لانچ 2025 کے دوسرے سہ ماہی یا اس کے بعد متوقع ہے، خلاء میں دوسال تک پورے آسمان کا آپٹیکل اور انفرا ریڈ سروے کرے گی، اس مشن کا بنیادی مقصد 30 کروڑ کہکشاؤں اور ملکی وے کہکشاں میں موجود 10 کروڑ ستاروں کے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرنا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمنی دارالحکومت سمیت آٹھ علاقوں پر امریکی اور برطانوی طیاروں کی بمباری
    Next Article حسینہ واجد کے مخالفین بھارت سے درآمدی اشیاء کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے ہیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    گلگت بلتستان کے ضلع استور میں ہیضہ پھیل گیا، 750 متاثرہ افراد ہسپتال میں داخل وسائل محدود

    ستمبر 3, 2025

    پاکستان: جان بچانے والی ادویات کی قلت مجرمانہ نیٹ ورکس خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیا جائے

    اگست 29, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی تباہی سیالکوٹ ایئرپورٹ پانی داخل ہوگیا رات 10 بجے تک پروازوں کیلئےبند

    اگست 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163291
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.