Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»گھریلو کاموں کیلئے روبوٹ تیار اسی سال فروخت کیلئے مارکیٹ میں آجائیگا
    سائنس و ٹیکنالوجی

    گھریلو کاموں کیلئے روبوٹ تیار اسی سال فروخت کیلئے مارکیٹ میں آجائیگا

    چینی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس روبوٹ پر مزید ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں اور یہ اسی سال فروخت کے لئے پیش کر دیا جائے گا فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ آیا یہ روبوٹ کس رفتار سے چل سکتا ہے
    shoaib87مئی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چینی کمپنی نے ایسا روبوٹ متعارف کروایا ہے، جس کی روزمرہ کے کام کرنے کی صلاحیت دیکھ کر بہت سے لوگ دنگ رہ گئے ہیں کیوں کہ اس کے مقابلے میں ٹیسلا اور دوسری کمپنیوں کے روبوٹ بچگانہ لگتے ہیں، پچھلے چند برس میں جو روبوٹ آئے وہ جسمانی کام کرنے کے لحاظ سے کچھ زیادہ متاثر کن نہیں تھے، زیادہ سے زیادہ وہ چل پھر لیتے تھے یا پھر چھوٹے موٹے کام سرانجام دینے کے قابل ہوتے تھے، چین کی ایسٹری باٹ روبوٹس کمپنی نے ایک ویڈیو جاری کر کے مصنوعی ذہانت سے لیس ایک روبوٹ کی صلاحیتوں کی نمائش کی ہے، جس میں کپڑے استری کرنا، کیلا چھیلنا اور بوتل کا ڈھکن کھولنا جیسے کام شامل ہیں، جو اس سے قبل موجودہ روبوٹوں کے بس سے باہر قرار دیے جاتے تھے، وائرل ہونے والی ویڈیو میں روبوٹ کو ریئل ٹائم میں ایسے مشکل اور پیچیدہ کام کرتے دکھایا گیا ہے جو بہت سے انسانوں کے لیے بھی کرنا مشکل ہیں، مثال کے طور پر کاغذ کے گولے کو کوڑے کی ٹوکری میں پھینکنا، چینی رسم الخط میں خطاطی اور مہارت سے کپڑے استری کرنا۔

    ایسٹری بوٹ کی ویب سائٹ کے مطابق کمپنی نے 2022 میں کام کا آغاز کیا تھا اور اسے اپنا پہلا انسان نما روبوٹ ایس 1 تیار کرنے میں ایک سال کا وقت لگا تھا، کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ایس 1 ایک جدید ترین پروڈکٹ ہے اور اس کی کارکردگی انسانی کارکردگی کے قریب ترین ہے، اس روبوٹ کی ایک اور خاص بات اس کی رفتار ہے اور یہ بہت تیزی سے کام کرتا نظر آتا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ اس روبوٹ پر مزید ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں اور یہ اسی سال فروخت کے لئے پیش کر دیا جائے گا، فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ آیا یہ روبوٹ کس رفتار سے چل سکتا ہے، سوشل میڈیا پر اس روبوٹ کی کارکردگی پر تبصرے کیے جا رہے ہیں، ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا اس کی لکھائی مجھ سے بہتر ہے، تاہم ایک صارف نے شک و شبے کا اظہار کرتے ہوئے ایکس پر لکھا خبردار رہیں، ہمیں جوش میں آنے سے پہلے اس کا لائیو ڈیمو دیکھنا ہو گا، چین شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن اگر یہ ویڈیو اصلی ہے تو انتہائی متاثر کن ہے۔

    کام والا روبوٹ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان اور برطانیہ کے درمیان اہم دفاعی اور سکیورٹی ڈائیلاگ کا آغاز
    Next Article آرٹی فیشل انٹیلی جنس گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    آرٹی فیشل انٹیلی جنس کیلئے چِپس بنانے والی این ویڈیا، دنیا کی پہلی 5 ٹریلین ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

    اکتوبر 31, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025

    واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی، اسرائیل پر امریکی عدالت کی نوازش جرمانہ کم کرکے 40 لاکھ کردیا

    اکتوبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254566
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.