Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    رجحان ساز
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بلوچستان میں نوشکی سرحد پر پاکستانی اور افغانی فوج کے درمیان 8 گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا
    تازہ ترین

    بلوچستان میں نوشکی سرحد پر پاکستانی اور افغانی فوج کے درمیان 8 گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا

    نوشکی میں حکام نے بتایا کہ مسلح تصادم کا مرکز بننے والا علاقہ گزنیلی کے علاقہ بلحاظ آبادی بہت کم ہے جس سے شہریوں کو نقصان پہنچنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں
    shoaib87اکتوبر 7, 2024Updated:اکتوبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان کے ضلع نوشکی کی سرحد پر اتوار کو پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان مسلح تصادم ہوا، حکام نے بتایا کہ واقعہ صبح اس وقت رونما ہوا جب افغان فورسز نے نوشکی کی تحصیل ڈاک کے علاقے گزنیلی میں فائرنگ کی، پاکستانی فوجیوں نے جوابی فائرنگ کی جس کے بعد فائرنگ کا یہ تبادلہ شام تک جاری رہا، نوشکی میں ایک سینئر اہلکار نے جھڑپ کی تصدیق کی تاہم ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، البتہ واقعے میں فرنٹیئر کور کے ایک اہلکار ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، عینی شاہدین نے سرحد پر افغانستان کی طرف دھواں اٹھنے کی اطلاع دی جبکہ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کی طرف جانی نقصان ہوا ہو گا تاہم تفصیلات ابھی تک واضح نہیں ہیں، مقامی حکام نے مبینہ طور پر سرحد کے قریب رہائش پذیر افراد کو علاقہ خالی کرنے کا مشورہ دیا ہے تاہم نوشکی میں حکام نے بتایا کہ گزنیلی کے علاقے میں آبادی بہت کم ہے جس سے شہریوں کو نقصان پہنچنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے جھڑپوں کے پیش نظر علاقے میں دفاعی پوزیشن سنبھال لی تھیں۔

    Pak-Afghan forces clash

    اس سے قبل اگست میں بھی اسی طرح کی پاک افغان فورسز کی جھڑپ کے دوران ایک پاکستانی فوجی شہید ہوا تھا جس کے نتیجے میں سرحد پار سے بھی جانی نقصان ہوا تھا، پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی ناچاقی دہائیوں ہر محیط ہے، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان خوشگوار تعلقات استوار کرنے کیلئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے خاطر خواہ اقدامات کئےلیکن افغانستان کے خلاف امریکی آپریشن کی اجازت دینے سے انکار پر اُن کی حکومت برخاست کردی گئی، امریکہ نے جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر پاکستان میں عمران خان کی حکومت کو برطرف کرایا جس کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بتدریج کشیدہ ہوتے جارہے ہیں۔

    پاکس تان افغانستان فوج
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی ائیرپورٹ کے نزدیک چینی شہریوں پر حملہ متعدد ہلاکتیں، کاریں اور موٹرسائیکلیں نذر آتش
    Next Article کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کیا گیا ملزم مہران کار میں سوار تھا حکام کی ابتدائی تفتیش مکمل
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی…

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237257
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.